پولیس کے پاس تو ہیلی کاپٹر نہیں ہیں پھر یہ کون لوگ ہیں جو زمان پارک کے اوپر گشت کر رہے ہیں، زمان پارک میں کوئی دہشت گرد نہیں ایک سابق وزیراعظم
#نگران_نہیں_غلام_ہیں
Luqman Khan
7,210 posts
- حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ماہِ رمضان میں ﷲ تعالیٰ کا ذکر کرنے والا بخش دیا جاتا ہے اور اس ماہ میں ﷲ تعالیٰ سے مانگنے والے کو نامراد نہیں کیا جاتا #ماہ_رمضان_مرحبا
- عمران خان کی رہائی صرف ان کا حق نہیں، بلکہ پاکستان کی جمہوریت کی مضبوطی کی ضمانت ہے۔ ہم سب کو اس آواز میں شامل ہونا ہوگا! #عمران_خان_کی_رہائی_چاہیے @Team__WoK
- مرشد کا حق رہائی کا مطالبہ کیا جا تا ہے ہمیں انصاف اور آزادی چاہئے ہمارے لیڈر کو اس کا حق مل سکے ہم اپنے لیڈر کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں یہ وقت مایوس ھونے کا بلکل نہیں ہے یہی وقت ہے کپتان کے ساتھ کھڑے ھونے کا حوصلہ رکھو مقابلہ کرو #مرشد_کا_حق_رہائی @Team__WoK
- اصل قیادت وہ ہے جو قوم کے ساتھ ہو، نہ کہ کرسی کے پیچھے!* عمران خان آج بھی قید میں ہے کیونکہ وہ عوام کی آواز ہے @Team__WoK #عوام_کا_لیڈر_قید_میں_کیوں
- حقیقی آزادی ٹائیگر ٹیم نے رجیم چینج کے بعد بہت سارے کارنامے انجامِ دیے ہمیشہ فرنٹ فٹ پر ہمیشہ گراؤنڈ پر کام کیا ان کو سپورٹ کریں ان کی حوصلے بلند کریں اور ایسے ہی لوگوں کے ساتھ شامل ہو جائیں @Team__WoK "ٹیم حقیقی آزادی ٹائیگر " #حقیقی_آزادی_ٹائیگرز_ایک_آواز
- ہمارا عزم، ہماری آواز! خان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، حق کی جدوجہد جاری رہے گی۔ ساتھ دیں اور اس مشن کو کامیاب بنائیں! @Team__WoK #مشن_ہمارا_خان_کی_رہائی
- We are Delighted and proud to announce @Muhamma2239 As dupty Head @Team__WoK We wish you all the Best in the future. Hope he will use his skills for the betterment of team & will take team to heights of new level. Congratulations & Wish you Best of luck
- #جب_سب_مٹ_جائےگا_تب_نکلوگے لیں جی کام شروع ہو گیا۔ اب گولہ بارود بھی نکال لیں کہیں سے
- اگر آج بھی خاموش رہے تو کل کی تاریخ میں ہمارا نام نہ ہوگا۔ حق کی راہ مشکل ضرور ہے، مگر روشن بھی یہی ہے۔ ظلم کے خلاف اٹھنے والا ہر قدم تاریخ کا حصہ بنتا ہے۔ خاموشی صرف ظالم کو طاقت دیتی ہے۔ نکلنا ہوگا، بولنا ہوگا، لڑنا ہوگا — اپنے وطن کے لیے #وقت_ہے_نکلنے_کا @Team__WoK
- خان ایک نظریہ ہے جو عوام کی طاقت پر یقین رکھتا ہے۔ ہر فرد کی آواز اور فیصلہ اہم ہے۔ #خان_ایک_نظریہ_ایک_امید @Team__WoK














