ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
کام شروع ہو چکا ہے، آج رات 8:30 بجے پورے پاکستان کی فضاؤں میں یہ نعرہ گونجے گا۔۔۔
#آئینی_ترامیم_اداروں_کی_تباہی
عمر ایوب خان
@UmarAyoub
کی قیادت ہری پور میں لاکھوں کا قافلہ روانگی کے لیے تیار
#نومبر24_یوم_انقلاب
ٹیم وائس آف پاکستان کی منیجمنٹ
ہر محاذ پر ہراول دستے میں شامل
سوشل میڈیا ہو یا گراونڈ
رجیم چینج سے آج تک ہر جگہ ہر وقت موجود
عمران خان ہمارا عشق نہیں جنون ہے
یہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی تھی کھڑی ہے اور مرتے دم تک کھڑی رہے گی
ایسے میں ہم دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ
#عوام_کا_عشق_عمران
ہے اور اسے کوئی مائی کا لعل شکست نہیں دے سکتا جور و ستم سے!
@TeamVOP1
بھگوڑے باپ کی بھگوڑی بیٹی کہتی ہے کہ اب خان کو ووٹ ڈالنے کوئی نہیں آئے گا
جو جو خان کے سپورٹر ہیں Rt کر کے خان سے وابستگی کا ثبوت دیں
#عوام_کا_عشق_عمران
One thing is 100% certain that the victory should be Imran Khan's only, because whenever there has been a battle between truth and falsehood, the winner has only been the one who raised the flag of truth.
#ڈٹ_گیا_کپتان
اسلام علیکم!
ہمیں ضرورت ہے ایسے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس جانبازوں کی جو اس مشکل وقت میں ملک اور عمران خان کے بیانیہ کے ساتھ کھڑے ہیں!
آئیں ٹویٹر کی کامیاب ترین ٹرینڈنگ ٹیم
@TeamVOP1
کا حصہ بنیں۔
کمنٹ میں yes لکھیں ، واٹس اپ کے لیے لنک chat.whatsapp.com/EButiLIDa3S2aQ…
پر کلک کریں۔
Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up.
#باہمت_بہادر_لیڈر_عمران
اسلام علیکم !
ٹیم وائس آف پاکستان کا پرانا اکاونٹ ایک دفعہ پھر ٹویٹرگردی کا شکار ہو کر سسپینڈ ہو گیا ہے
تمام انصافینز سے درخواست کہ ٹیم کے نئے اکاؤنٹ کو فالو کریں تاکہ اس کی ریچ بڑھ سکے اور مخالفین کو دندان شکن جواب دے سکیں
@TeamVOP1
االسلام علیکم !
ٹیم @TeamVOP1
نے ٹرینڈ
#عمران_تو_رہے_گا
لاونچ کر دیا ہے تمام انصافینز جوائن کریں فوری!
اور دنیا کو بتا دیں کہ کچھ بھی کر لیے
#عمران_تو_رہے_گا
ہمارے دلوں میں بھی اور اقتدار کی مسند پر بھی إنشاءاللّٰه