Pinned
پورے دس سال اس پلیٹ فارم پہ گزر گئے مگر آج بھی ہر دن لوگوں کے نئے رنگ،نئے چہرے اور نئے رویے دیکھنے کو ملتے ہیں جیسے ہر انسان اپنی الگ ہی دنیا اور پہچان لیے بیٹھا ہو۔
کچھ لوگ وقتی تھے، گزر گئے۔کچھ نے دل توڑا، بدل گئے مگر کچھ ایسے بھی ملے جنہوں نے میری لکھائی کو صرف پڑھا نہیں
👇🏻


