نا خان کو جھکا سکے،
نا پی ٹی آئی کارکنان کی ہمت توڑ سکے،
نا خان کو ناکام کرسکے،
نا اسکا نظریہ فلاپ کرسکے۔
جبھی بغض،خوف سے پی ٹی آئی کے جھنڈوں پہ پابندی کے ساتھ ساتھ سپوٹر کے گھروں پر چھاپے جاری،
شہریوں کو ہراساں کرنا جاری۔
پر یاد رکھنا ہم نہ باز۔۔۔
#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
قائد نے کہا،پھر
خان نے کہا خوف کے بت توڑ دو
76سال لگ گۓ۔
14اگست کی رات پورا پاکستان بےخوف ہوکر باہر نکلا۔الحمدﷲ
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
تم روکو گے،ہم ٹکر دیں گے!!!
جو قید میں ہیں وہ ہماری یاد میں ہیں،دعاؤں میں ہیں پر وہ بھی آزاد ہیں کیونکہ وہ بےخوف ڈٹے ہوئےہیں
#14August2023
جیلوں میں بند ہمارے بہن بھائیوں پر صرف ظلم نہیں ہو رہا بلکہ جبر، فسطائیت کی ساری حدیں ختم کردی گئی ہیں کیونکہ آزاد فضا میں رہنے کے باوجود، قید میں نا ہونے کے باوجود ہم پر بلا جواز پابندیاں عائد کی جارہی ہیں، جو کے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے خلاف قانون جاتی ہیں۔
#میں_بھی_804_ہوں
نوجوانوں نےلاہور کی سڑکوں کو
#JusticeForImranKhan
سےبھردیا
مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلےگا
اسی سیاہ سمندر سےنور نکلےگا
انصاف کی موت ہورہی ہے،
سرٹیفائڈ چور کی واپسی ہورہی ہے،
راہیں ہموار کی جارہی ہیں،
پر عوام نےفیصلہ سنا دیا
پاکستان کے لیے صرف ""عمران خان""
#BehindYouSkipper
وقت اور جبر نے کچھ نہیں بدلا۔
بلکہ خان سے محبت اور عقیدت بڑھی ہے۔
اوورسیز پاکستانیوں نے کپتان اور بنی گالہ کے نام سے ریسٹورنٹ کھول دیے۔ ✌
اب خان کو دل سے کیسے نکالو گے۔
ہم نہ باز آئینگے محبت سے۔
#ReleasePrisonerNo804
IMRAN KHAN wanted to transform PAKISTAN into a humane,developed corruption-free state
#ImranKhanNeedsJustice
He was 1st Muslim leader to raise issue of Islamophobia at UN and due to Khan's effort March 15 approved as Intl. Day to Combat ISLAMOPHOBIA
#سچا_عاشق_رسولﷺ_عمران_خان
عوام کا وزیراعظم عوام کا ہی لاڈلہ بنی گالا والا ہوگا۔ ان شاء ﷲ
#ناحق_قید_عمران_خان
خان نے یہ آزادی کی جدوجہد اپنے لیے نہیں اس قوم کے لیے کی ہے۔ وہ اس قوم کو بچانے تمام تکالیف سہتا آیا ہے۔
اب قرض چکانے کا وقت ہے۔
#ووٹ_سے_بدلو_پاکستان
آئی آئی پی ٹی آئی
آئی آئی پی ٹی آئی