Bila
14.7K posts
- ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن سےخان صاحب کا کیڑا نکال کر سامنے صوفے پر بیٹھا دیا
- خان صاحب نے کسی کے کہنے پر اپنی حکومت گرائی اور یہ کاغذی ارطغرل اس وقت انقلاب سمجھ رہا تھا
- کیمرہ چُھپا کر ڈونٹ بیکری کے اندر سے ویڈیو بنا لیتے ہیں لیکن سڑکوں پر پڑی ہوئی یا ہسپتال لے جاتے ہوئی سینکڑوں لاشوں کی ویڈیو نہیں بنتی
- سعودیہ سے جو معاہدے ہوئے ہیں وہ عربی زبان میں ہیں انکا اطلاق پاکستان میں نہیں ہوگا کیونکہ پاکستان کی قومی زبان اردو ہے







