Pinned
Suqlain Khan
2,052 posts
- رشتے اور تعلق گھڑی کے الارم نہیں ہوتے کہ جب چاہا سیٹ کر لیا جب چاہا ختم کر دیا، انہیں ہر حال میں نبھانا ہوتا ہے دکھ، تکلیف میں ساتھی بنانا پڑتا ہے.
- وہ پوچھنایہ تھا کہ یہ جو لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں ان کی لاشیں کہاں جاتی ہیں؟؟
- ہمیں نہیں آتا اپنے درد کا دکھاوا کرنا بس اکیلے روتے ہیں اور سو جاتے ہیں 🥺💔 Everyone
- سب کے درد ایک جیسے ہیں 💫 مگر حوصلے الگ الگ ہیں❤️🩹 کوٸ بکھر کر مسکراتا ہے 🌹 تو کوٸ مسکرا کر بکھرجاتا ہے😊 ❤ @PTIfollowers #UrduPoetry
- بےشک اللہ پاک ہم سب کو صحیح دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
- کوئی چاہے کتنا ہی خوبصورت ہو لیکن...! اگر مخلص رہنا نہیں جانتا تو " کچرا" ہے...! 🥀🌿✨🦋✨🌿🥀
- ♥️اگر ہوتا یقین کہ تم ملنے آو گے خوابوں میں ♥️ 💕 تو جاناں 💕 ♥️ہم ان آنکھوں میں گلاب کی پتیاں سجا کے سوتے♥️ 💕🥰😘🥰💕
- صحنِ غربت میں قضا دیر سے مت آیا کر خرچ تدفین کا لگ جاتا ہے بیماری پر۔ #اردوشاعری
- بیشک بُرا وقت ہی آپکو بتاتا ہے۔ کے مُخلص کون ہے۔ بُرا وقت آتا ہی آپکو کچھ سکھانے ہے۔ 🌸🌺🌺

















