ایک بہادر اور ایماندار باپ کابیٹا ہوں۔ مجھے شہباز شریف پر فخر ہے۔ یہ سزا عوام کو دی جا رہی ہے۔ جن کے سر پرنیازی اور بزدار جیسے لوگ بیٹھا کر شہباز شریف کو جیل بھیج دیا۔ مجھے اللہ پر مکمل یقین ہے۔
خان صاحب آپ اتنا بتا دیں کے مجھے انصاف ملے گا؟ شہباز شریف 133 دن نیب حراست میں رہے ، کیا الزام ہے کرپشن کا میرے اور میرے خاندان پر؟ فارن فنڈنگ،ہیلی کاپٹر ، مالم جبا کا کیا ہوا؟ زلفی بخاری، خسرو ، علیم کا کیا ہوا؟
احتساب لازم:شہباز دس سال CM پنجاب رہے 40 ہزار ارب رپوں کا بجٹ انکے اشاروں پر خرچ ہوا اس دوران بیٹے سلیمان شہباز ڈٹ کر پنجاب میں ہی کاروبار کرتے رہے اقتدار اور کاروبار کا زہریلا ملاپ 10 سال چلا سلیمان پاکستان لوٹیں والدسمیت NAB کے سامنے پیش ہوں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا
عمران خان کا یہ اعلان کہ اگر اس کی حکومت گرائی گئی تو وہ سڑکوں پر ہونگے ایک گیدڑ بھبکی ہے۔ حکومت ختم ہونے کے بعد عمران ملک سے باہر ہوگا اور مصنوعی کنگز پارٹی ق لیگ کی طرح تاش کے پتوں کی طرح بکھر جائے گی۔
یہ ٹوئیٹ محفوظ کر لیں۔