Work hard but take time out to celebrate your achievements and count your blessings. Let your success drown the noise of your detractors 😎 #SaturdayVibes
ابھی تک مردوں کےکپڑےاتارےجارہےتھےاب انکی بیویوں کوبھی ننگاکرنےکااورعزتیں تارتارکرنےکی مہم کاآغازہواچاہتا ہے۔خواتین کاپردہ پامال۔یہ نہ تو معاشرتی اقدار کی خلاف ورزی ہے بلکہ دین کی بھی روُ کے عین مطابق ہے۔یہ ہے پاکستانی جمہوریت چلو تالیاں بجاو، بندر ناچ رہا ہے۔
عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣 لگتا ہے تین سال میں وہ عمران خان کو ابھی تک جان نہیں سکا۔ نہ اسکی پلیٹیں اوپر نیچے گرتی ہیں، نہ عدالتوں کے بلانے پر کمر میں دردیں ہونی ہیں اور نہ ہی وہ بھگوڑا ہے۔
عمران خان نے آج کسی اور کا ریکارڈ نہیں توڑا کیونکہ کسی اور کے لیے اتنی بڑی تعداد میں عوام نکلی ہی نہیں، لحاظہ عمران خان نے آج اپنے ہی تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔