Pinned
Mirza Shahzad Akbar
11.7K posts
Lawyer, Former Advisor to Prime Minister IK on Accountability & Interior,Human Rights, hopeful for a better Pakistan🇵🇰
London
Joined November 2011
- بریکنگ 🚨: پورا پاکستان کافی عرصہ سے مرشد کا دیدار کرنا چاہ تھا جسے یزیدیوں نے کچھ عرصہ سے پابند سلاسل کر رکھا ہے الیکشن سے پہلے آپکے جذبہ کو ۸ فروری کو ووٹ کرنے کے لیے گرمانے کےلیےعمران خان کی کچھ روز قبل جیل ٹرائل سے تصویر پیش خدمت ہے جہاں آپ خان کو پر عزم دیکھ سکتے ہیں
- شہباز گل نے جج کے سامنے کہا کہ دوران ریمانڈ اسے ننگا کر کے مارا گیا،جمیل فاروقی معروف صحافی نے بیان دیا کہ اسے ننگا کر کے مارا گیا،سابق وزیراعظم نے اس بے حسی کو چیلنج کیا تو اسے دہشت گرد قرار دےدیا اب معزز عدلیہ سے گزارش ہے کہ نوٹس لیں یہ کون ہے جو نظام کو ننگا کیے جا رہا ہے
- سپریم کورٹ نے معاملہ کلیر کر دیا….. عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان 🔥🔥🔥 پی ٹی آئی بحال…….قاضی غیر فعال
- علی امین گنڈا پور کر گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ حبس بے جا میں رکھ کر خان سے بات کروانے کا پریشر ڈالا جا رہا ہے 🚨🚨🚨 اب تک کی اطلاع کی مطابق گنڈاپور نے انکار کر دیا ہے
- الحمداللہ 🙏 توپوں گولوں اور ویگو ڈالوں کے باوجود عمران خان ایک دفعہُ بھر بےگناہ قرار
- یہ منظر یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ ملک بھر لیکن خاص کر پنجاب میں بیغرتوں کا راج ہے، مائیں سانجھی ہوتی ہیں ریحانہ ڈار کے ساتھ یہ بدسلوکی یاد رکھی جاے گیAn elder like Rehana Dar is being dragged by the shameless Punjab Police, a disgraceful sight. Maryam Nawaz and IG Punjab have sunk to a new low with this act. Under this martial law of Asim Munir, they have abandoned all sense of shame and decency!
- ایسے دستور کو، صبح بے نور کو…. میں نہیں مانتا…..
00:00 - قابل تعریف علی امین، آپ نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر استعفی کی پھر سے تصدیق کر کے وقت کے فوجی آمر کو منہ توڑ جواب دیا ہے عوام کا فیصلہ اور عمران خان فیصلہ وزیراعلی سہیل آفریدی ، ٹینکوں والے کوئی اور جماعت تلاش کریںمیں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں اپنے لیڈر عمران خان کے حکم پر 8 اکتوبر کو ہی استعفیٰ دے چکا ہوں ہمارا لیڈر ، ہماری پارٹی ، ہماری اکثریت ، ہمارا فیصلہ ، ہمارا وزیر اعلیٰ ہو گا آپ اس آئینی عمل میں تاخیری حربے استعمال نے کریں ۔ علی امین گنڈاپور
- آج ثابت ہو گیا کہ اٹھائے جانے والا ہر شخص واپس آکر محض یہی بیان دیتا ہے کہ میں تو شمالی علاقاجات کی سیر کو گیا تھا چاہے وہ ایک صوبے کا وزیر اعلی ہی کیوں نہ ہو !
- لو جی خان صاب نے گل ہی مکا دتی 🤷🏻♂️ خِرد کو غلامی سے آزاد کر جوانوں کو پِیروں کا استاد کر….
- آج عدالت میں سب سے مضحکہ خیز بات ایف آئی اے نے یہ کی کہ میرا نام ۱۰اپریل کی شب سٹاپ لسٹ پہ ملکی نازک صورتحال کے پیش نظر ڈ الا گیا جس بات پہ جج سمیت سب کی ہنسی نکل گئی او بھائی میں تو پچھلے تین ماہ سے استعفی دے کر عام آدمی بن چکا ہوں میرا نازک ملکی صورتحال سے کیا واسطہ🤔









