M Shabir PTI
22.1K posts
- میرے باپ کو ارشد شریف کی طرح قتل نہ ہونے دینا۔۔😓 اعظم سواتی کی بیٹی کی فریاد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #اعظم_سواتی_پر_ظلم_بندکرو
- بڑی پلاننگ سے میڈیا کے ذریعے سادہ لوح عوام کو 1گھڑی⌚کے پیچھے لگا کہ خود 7 ماہ کے دوران 19 ارب ڈالرز ڈکار لئے ساتھ گیارہ سو ارب کے کیسز ختم کروا لئے سارے مجرم ، چور، ڈاکو، اشتہاری باعزت بری کروا لئے???
- عمران ریاض اور شیخ رشید گرفتار ! طاقتور باربار قوم کی غیرت کو للکار رہے ہیں لیکن ہم اتنے بے غیرت اور بے حس ہو چکے ہیں کہ اف تک نہیں کر سکتے۔
- ہمارے حکمرانوں نے اتنی دولت گھروں میں اکٹھی کرلی ہے کہہ عزت کے لیے گھر میں جگہ ہی نہیں بچی!???
- اسلام آباد الیکشن میں یو سی 35 اور یوسی 94 میں نون لیگ کو الیکشن میں کھڑا کرنے کیلئے امیدوار ہی نہ ملا۔ پی ٹی آئی امیدوار بلا مقابلہ کامیاب۔۔۔
- جس طرح رمضان المبارک کا آخری عشرہ دوزخ سے آزادی کا ہے اے میرے اللہ نومبر کا آخری عشرہ ہمارے لئے وقت کے فرعون سے آزادی کا عشرہ بنا دے آمین!
- عدالت میں رکھا گیا قرآن مجید مجرم کے بجائے جج کے ہاتھوں میں دیا جاۓ تو انصاف ملنے کے امکانات زیادہ ہونگے???









