اگر ہم جی ایچ کیو نہیں جا سکتے کور کمانڈر ہاؤس نہیں جا سکتے تو انکی جرات کیسے ہوئی پارلیمنٹ ہاؤس میں آنے کی۔ سہیل آفریدی
بھئی آج تو تباہی ہے تباہی 🔥🔥
Shams Khattak
145.8K posts
- پاکستان کے اصل ہیروز ایسے نوجوان ہیں جو زخمی ہونے کے باوجود احتجاج میں شریک ہیں تیمور جھگڑا انکو واپس جانے کا کہہ رہے لیکن واپس نہیں جا رہا یہ ٹویٹ اِس نوجوان معیز کے نام اِس پر کم از کم 50k لائکس ہونے چاہئیں
00:00 - شہباز شریف کو چاہیے شیخ حسینہ سے بھاگنے کا طریقہ بھی پوچھ لے اور راستہ بھی۔ بیرسٹر گوہر 😅
- حلفاً کہتا ہوں کہ آئی ایس آئی نے ہم پر ٹارچر کیا ہے ہم پر چھاپے پڑوائے ہمارے بچوں کو اُٹھایا ہماری خواتین کی تذلیل کی ہے میں تمام وزراء کو کہتا ہوں کہ جو آپکے ساتھ گزری ہے آپ اِن کے نام لیں وقت آگیا ہے کہ جو ہمارے ساتھ ظلم کرتا ہے ہم اِن کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالیں۔ امجد علی خان
00:00 - بزرگ صحافی ہارون الرشید صاحب کو اتنا مجبور کر دیا گیا ہے کہ اُنہوں نے اپنے یوٹیوب کو ذریعہ معاش بنا لیا ہے اور اِس کیلئے ہم سب سے درخواست کر رہے ہیں کہ اُنکو یوٹیوب پر سپورٹ کریں درد اُن کے چہرے اور الفاظ سے واضح ہے
- روز آ آ کر کہتے ہیں ہمارا سیاست کوئی تعلق نہیں اسپیکر صاحب آپ بتائیں کیا مُلک میں تین دفعہ مارشل لاء پشاور ٹریفک پولیس نے لگایا تھا۔😂 عبدالغنی خان
- بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کسی تھانے میں نہیں ہیں وہ کسی چڑیا گھر میں ہیں اور ہم چڑیا گھر والوں سے نہیں ڈرتے۔ خاتون وکیل
- لاہور کے بعد جڑانوالہ میں بھی طلباء سڑکوں پر آگئے ریپ کے ساتھ ساتھ طلباء پر جو پنجاب پولیس نے ظلم کیا اُس پر پورے پنجاب میں طلباء میں شدید غم و غصّہ پایا جا رہا ہے
- عمران خان نے آج کہا اسٹیبلشمنٹ اور مقتدرہ کو واضح کر دو کہ پی ٹی آئی کو ختم کرنا تمہارے لیے ممکن نہیں رہا ایک ورکر کو اُٹھاؤ گے اُس کی جگہ دس تیار ہوں گے۔ سلمان اکرم راجہ
- حامد میر کی ریکارڈنگ کے دوران فائرنگ، حامد میر نے اپنے پروگرام میں ویڈیو چلا دی x.com/snpointpk/stat…
- پریس کانفرنس سے پہلے ISF سڑکوں پر آگئی
- فوجی حمایت یافتہ یا صدارتی حکومت قبول نہیں، 24 گھنٹے میں عبوری قومی حکومت کی تجاویز دیں گے، ہماری حمایت کے بغیر بننے والی کوئی حکومت قبول نہیں۔ ناہید اسلام، اسٹوڈنٹ لیڈر
- مجھے دو دفعہ نقاب پوشوں نے جلسہ گاہ سے اغوا کرنے کی کوشش کی لیکن یہاں ورکرز کی تعداد زیادہ ہے تو انہوں نے بچا لیا۔ صدر لاہور شیخ امتیاز کا انکشاف
- خان کی اس تازہ ترین پکچر کو 50 ہزار لائکس مل سکتے ہیں میں نے پھر اسکو پن ٹویٹ لگانا ٹارگٹ بڑا ضرور ہے لیکن نا ممکن تو نہیں، کیوں انصافین ؟؟؟











