ایک حاضر سروس فوجی جنرل نادرہ کے چئیرمین کیلئے جوائننگ دینے آئے سیکریٹری صاحب نے ان کی جوائننگ لینے سے انکار کر دیا، ریکروٹمنٹ رول کو کورٹ میں چیلنج کر دیا یہ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کے دباٶ میں بھی نہیں آ رھا تھا.
*: بیچارہ FIA کے ڈاکٹر رضوان کی طرح اچانک وفات پا گیا۔*😪
انڈیا کہتا ہے گلگت بلتستان اور کشمیر ہمارا ھے افغانستان کہتا ہے خیبر پختونخوا ہمارا ہے اور ایران کہتا ہے کہ بلوچستان ہمارا ہے خالصتان والے کہتے ہیں پنجاب ہمارا ہے 🙄
اور جو باقی رقبہ ہے وہ ہے DHA کی ملکیت ہے
بابا قائداعظم کو آخر اتنا رولے والا پلاٹ لینے کی ضرورت ہی کیا تھی___؟🤔
سب سے زیادہ شغل بھارتی چینلز پہ لگا ہُوا ہے :
"کھان ساہب نے ارتھی پہ بُراجنے کا نرنیہ لے لیا"
"کیا کر پائے گی کھان کی سینا بم گولی کا مقابلہ؟“
"کیا کھبر ہے جمان پارک کے اندر سے ۔۔۔۔۔ جاننے کے لئیے آگے پیچھے سے جُڑے رہیے ہمارے ساتھ!" 🙂
اگر آپ عورت کے جسم میں ہونے والی تبدیلیوں کو سمجھنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے تو براہ مہربانی یا تو 'سیلف سروس' پر ہی اکتفا کریں یا ون نائٹ سٹینڈ سے آگے بات نہ بڑھائیں۔ پیریڈز، پریگنینسی، مینوپاز۔ عورت کے جسمانی لحاظ سے مختلف افعال ہیں۔
میں 33 سال کی اور میری ہر ہڈی درد کرتی ہے 80 کی فیلنگ آتی
دادی والی باتیں کرتی،اے سی چل رہا کمر اکڑ گئی سانس لیا ناک سوج گئی،دوست پلان بناتے میرے پٹاکے نکلنے لگتے
کل میری گردن میں درد،ڈاکٹر پاس گئی کہتا آپ غلط سوئی ہیں
میں اٹھ کہ چل دی کہتاعلاج توسن کہ جا
آخر یہ شخص چاہتا کیا ہے ۔ ؟؟
آپ اگر کتابوں کے شوقین ہیں۔۔۔تو ناظم آباد کراچی میں اب آپکو سڑک کنارے ایسی چھوٹی چھوٹی شیلف لائبریریاں دیکھنے کو ملیں گی ، یہ سب اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد حازم بھنگوار کی طرف سے علاقے کے عوام کیلیے شروع کیا جا رہا ہے ۔
عوام خان کی کال کا انتظار کرنا چھوڑ کر خود بخود سڑکوں پہ نکل کر اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں خوف سے آزاد ہو جائیں تب کہیں اس دلدل سے نکلیں گے ورنہ یہ عذاب مسلط رہے گا
ہم لوگ سنتے ہیں کھاد شارٹ ہو گئی چینی کی قلت ہے آٹے کی قلت ہے کبھی سنا ہے افیم ،چرس شراب کی قلت ہےکبھی کسی نے کہا ہو میں ساری دیہاڑی لائن میں لگ کر پاؤڈر خرید کہ لایا ہوں یہاں حلال چیزوں کی قلت ہی سنو گے کیونکہ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہیں ۔