user avatar
Saud
@SaudSami
Businessman, Chemical Engineer, Pakistan Cricket fan, Self Appointed Political Commentator. MS ChE Caltech (USA), MBA
Joined August 2009
Posts
  • Pinned
    user avatar
    مسلم لیگ ن کی 2013 تا 2018 وفاقی و پنجاب حکومتوں کےمنصوبوں کا ایک انٹرایکٹو میپ پیش خدمت ہے۔ نقشے میں، ہا بائیں جانب لسٹ میں، کسی بھی منصوبے پر کلک کرکے اس کی تفصیلات دیکھیں۔ سیٹلائٹ وہو میں زوم ان کرکے آپ منصوبے کی خلائی تصاویر بھی دیکھ سکتے ہیں drive.google.com/open?id=1gCIVW… #PMLN
  • user avatar
    مسجد نبوی کی بیحرمتی کی سازش کی پیشگی اطلاع دینے والے شیخ رشید کو آج رات ہی اس کے گھر پر چھاپا مار کر گرفتار کیا جائے۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
  • user avatar
    نواز شریف کے جیل میں 377 دن اور مریم نواز کے قید میں 158 دن عمران خان پر قرض ہیں جو اس سے سود سمیت واپس لینے ہیں۔
  • user avatar
    نواز شریف کا اے پی سی سے خطاب لندن سے ہی سوشل میڈیا کے کئی پلیٹ فارمز بشمول فیس بک، ٹویٹر، یوٹیوب پر لائیو سٹریم کرنا چاہئے تاکہ اسے پاکستان میں بلاک کرنا ممکن نہ ہو۔ @MaryamNSharif
  • user avatar
    کیا آپ جانتے ہیں کہ عمران خان وہ واحد وزیراعظم ہے جس نے توشہ خانہ سے تحائف رعایتی قیمت پر خرید کر مہنگے داموں فروخت کئے؟
  • user avatar
    پورے پاکستان نے نواز شریف کی تقریر سنی ہے۔ باہر چلے جائیں، کسی ٹھیلے والے کے پاس چلے جائیں، سب نے وہ تقریر سنی ہے۔ یہ کیا سمجھتے ہیں؟ یہ پابندی لگا دیں گے تو لوگ سن نہیں سکتے؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر
  • user avatar
    مریم نواز کو ڈیتھ سیل میں رکھا جاتا ہے اور علیمہ خان سے کہا جاتا ہے کہ آپ جرمانہ دیں اور گھر جائیں۔ مریم نواز شریف
  • user avatar
    حسابِ وطن کا اتنا سا گوشوارا ہے تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے
  • user avatar
    مریم نواز شریف رسیدیں لے کر نیب آفس کے باہر ایک گھنٹہ انتظار کرتی رہیں۔ کسی کو رسیدیں دیکھنے کی ہمت نہیں ہوئی۔
  • user avatar
    دفتر سےنکلا تو تھک چکا تھا، سوچا رکشہ کرلوں۔ جیب میں ہاتھ ڈالا تو صرف بیس روپے تھ جو رکشے کے لئے ناکافی تھے۔ خیال آیا کہ ہیلی کاپٹر میں فیول کم لگتا پے۔ ایک ہیلی کاپٹر روکا اور 3 منٹ میں گھر پہنچ گیا۔ ڈرائیور کو 20 روپے دئے تو اس نے دس کا نوٹ واپس کردیا یوتھئے کی ڈائری سےاقتباس
  • user avatar
    میں روٹی میں کپڑوں میں الجھا رہا ایک نشئی نے میرا وطن بیچ ڈالا مشاہد اللہ خان
  • user avatar
    اگر بیٹے سے رقم نہ لینے کی سزا تاحیات نااہلی ہے تو پھر بھارت، امریکہ، اسرائیل اور یو اے ای سے ممنوعہ فنڈنگ لینے اور اس بارے میں جھوٹا حلف نامہ داخل کرنے کی کیا سزا ہونی چاہئے؟
  • user avatar
    اسٹیبلشمنٹ کراچی میں مسلم لیگ ن کی انٹری نہیں چاہتی، کیونکہ یہ راستہ دو تہائی اکثریت کی طرف جاتا ہے۔ #NA249Election
  • user avatar
    محب وطن افسر وہ ہوتا ہے جو قومی مفاد میں خاتون اول کی رشوت ستانی کو قومی راز سمجھے۔