§ãpɲą
26.4K posts
Social media influencer
#support_Imran_Khan
Member @TeamPakPower
B.S.Computer Science,
Especially Flutter, Python,
M.S.Computer_Science AI, conti
Joined April 2023
- مسلم لیگ ن کا اپنی ہی حکومت کے خلاف عدم اعتماد میں یپپلز پارٹی کا ساتھ دینے کا فیصلہ 😂 پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا آزاد کشمیر کی موجودہ حکومت کو ختم کرنے پر اتفاق #PTI_Followers
00:00 - اسٹیبلشمنٹ کا ایک کتا کرائے پر دستیاب ہوتے ہوئے آیک سیاسی رہنما کے پاس گیا آج ایک بار پھر مولانا ڈیزل کی قیمت لگنی ہےاور اسٹیبلشمنٹ نے پیغام بھیجا ہے کہ 27 ویں ترمیم میں اپنا ضمیر بھیچے جب بھی کوئی حق کیلئےکھڑا ہوتا ہے مولانا ڈیزل حق کے حلاف کھڑے ہوتے ہیں ۔۔ #PTI_Followers
- 34 سالہ نوجوان ظہران ممدانی دنیا کے سب سے اہم شہر نیویارک کے پہلے مسلمان مئیر منتخب ہو گئے ہیں، جہاں 25 سال پہلے نائن الیون ہوا تھا۔ یہ نوجوان کسی کی پسند سے نہیں میرٹ اور جمہوریت کے ایک نظام کے ذریعے یہاں تک پہنچا جس نظام کی تحریک میں پاکستان میں چلا رہا ہوں #PTI_Followers
00:00 - بچے من کے سچے”اقرار الحسن کا اکلوتا بیٹا کس کے ساتھ ہے ❤️🌹🌹🌹 #PTI_Followers
00:00 - میں تم سے اتنا پیار کرتا ہوں باقی تمھارا جواب؟ Qabool ha 🙈 Na Manzoor 😂 #PTI_Followers
- *🚨🚨ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’’وزیرستان کی عوام نے ایک گاوں میں مبینہ طور پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی ایک گاڑی کو داخل ہونے سے روک دیا اور شٹ اپ کال بھی دی۔ اہل علاقہ نے کہا کہ ’’جہاد کرنا ہے تو جاو انڈیا کے ساتھ کرو‘‘*🔥🫵💯 #PTI_Followers
00:00 - پیپلز پارٹی 27 ویں ترمیم کو ووٹ دے گی بدلے میں کشمیر حکومت ملے گی۔ محسن بیگ #PTI_Followers @TeamPakPower
- سوڈانی صحافی، ناجی الکرشابی بات کرتے کرتے رو پڑا جرنیلوں کی لڑائی میں عوام کا قتل عام کیا جا رہا ہے!! #PTI_Followers @TeamPakPower
00:00 - Man who devoted his life to his nation Unstoppable Imran khan #PTI_Followers
00:00 - *رشتوں میں سب سے ضروری کیا ہے* ؟ (1) عزت ❤️ (2) وقت 😢 (3) اعتبار 👍🏻 (4) پیسہ 🌍 Viral poetry#@❣️✨ #PTI_Followers
00:00 - بہاولنگر سرکاری گاڑی پر کنجرو کو پروٹوکول دیا جا رہا ہے ایک مجرا ناچ گانا کرنے آئی خواجہ سرا کو سرکاری گاڑی میں عیاشیہ کروائی جا رہی ہیں *مہک ملک کو بہاول نگر میں سرکاری گاڑی پر پروٹوکول دیا جا رہا ہے ہماری جاہلیت کا اندازہ لگائیں اپ* یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان #PTI_Followers
00:00 - ارشد شریف کی والدہ عمر کے آخری حصے میں ویل چیئر پہ بیٹھ کر عدالتوں کے دھکے کھاتی رہی مگر اس مظلوم ماں کو انصاف نہ مل سکا ۔ آج عین اس دن دنیا فانی سے دکھی دل کے ساتھ رخصت ہو گئی #PTI_Followers
- 27ویں ترمیم سے پہلے کراچی میں چوتھے اور پانچویں نمبر پر آنے والے فارم 47 کے ایم کیو ایم کے ایم این ایز بھی میدان میں آگئے، ترمیم سے پہلے مطالبات رکھ دئیے لیکن مالکوں کی ایک کال پر لائن میں لگ کر ترمیم کو ووٹ ڈالیں گے۔ #PTI_Followers @TeamPakPower





