تُمہاری محتاط رہنے کی عادت نے تُمہیں تنہا کر دیا
اور میری بے احتیاطی نے مجھے رسوا
ہم دونوں کو ہمارے اپنے مزاج سے خسارہ ہوا
نہ تُم میرے ہوئے اور نہ میں،
تُمہاری
السلام علیکم 🎀
صبح بخیر زندگی 🌸
یہی محبت ہے اس کی جب کوئی اس کے
دروازے پر دستک دیتا ہے تب وہ خود تک
آنے والے ہر دروازے کو اس پرکھول دیتا ہے
بیشک اللہ سے زیادہ ہمیں چاہنے والا کوئی بھی نہیں !
#ثمن_بلوچ ❤️
السلام وعلیکم 🍁
صبح بخیر زندگی 🍂
ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ سب کو نئی صبح مبارک ہو جب سکون کی کمی ہو تو اپنے رب سے توبہ کرو انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بے چین رکھتے ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کے کبیرہ صغیرہ گناہ معاف فرمائے🙏🏼
#ثمن_بلوچ ❤️
السلام علیکم،
اے اللہ
ہمیں مانگنےکا سلیقہ نہیں آتاپھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے، اس یقین کےساتھ تجھےسےمانگتےہیں کہ تیرےسواہماری دعاءوں کو قبول کرنےوالا کوئی نہیں
میرےمالک
ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاءوں کو نہ دیکھ ہمارا تجھ پہ جو یقین کامل ہےاسکو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کردےآمین
السلام وعلیکم 🎲
صبح بخیر زندگی 🎀
ہمارا اللہ اتنا مہربان ہے کہ ہماری عبادت و تقویٰ کو ہمارے چہروں سے ظاہر کر دیتا ہے مگر ہمارے گناہ کو ساری دنیا سے پوشیدہ رکھتا ہے
#ثمن_بلوچ ❤️
السلام وعلیکم 🎲
صبح بخیر زندگی 🌸
اے اللہ
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا
پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں
کہ تیرے سوا کوئی ہماری دعا قبول کرنے والا نہیں
اے مالکِ ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ ہمارا تجھ پر جو کامل یقین ہے اس کودیکھ
#ثمن_بلوچ
السلام علیکم،
صبح بخیر،
اگـر فجر کے وقت آپکی آنکھ خودبخود کھلنے لگے تو رب العالمین
کی رحمت پر یقین رکھتے ہوئے گمان کرلیجیئے کہ اسے آپکی عبادت پسند آرہی ہے اور وہ آپ کے رقوع و سجود کی قضا نہیــں چاہتا،
اللہ ہماری نمازوں میں عاجزی و انکساری پیدا فرمائے___آمین یا رب العالمین
السلام علیکم 🎀
صبح بخیر 🌸
صبح صبح آپ پر رحمت خداوندی نازل ہو خوشیاں آپ کا مقدر ہوں، رزق حلال کی آپ پر برسات ہو، ایمان کامل، دین و آخرت کی بھلائی، سکھ، صحت، تندرستی گھر بھر کے تمام افراد کو نصیب ہو___آمین
#ثمن_بلوچ ❤️
السلام وعلیکم 🌺
صبح بخیر زندگی 🌸
وہی تو میرا اللہ ہے!
جسے میں نے حالت مرض میں پکارا تو شفا دےدی
بھوک میں پکارا تو غذا دے دی
پیاس میں پکارا تو پانی دے دیا
ذلت میں پکارا تو عزت دے دی
راہ میں بھٹک گیا تو رستہ دکھا دیا
غربت میں پکارا تو غنی کر دیا
اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے
السلام علیکم 🌺
صبح بخیر 🌼
ہر مرض کی کوئی نہ کوئی دوا ہوتی ہے دنیا میں دل کی بے سکونی کی دوا صرف اور صرف اللہ سبحان و تعالی کے ذکر میں ہے،
اے ہمارے اللہ!!! ہمارے دلوں کو سکون دے اور دین اسلام پر عمل کرنے کی توفیق دے ___آمین
#ثمن_بلوچ ❤️