Dedicating this Poem To my World My mother ❤️
یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے
اے میری ماں مرا سارا مقام تم سے ہے
تمہارے دم سے ہیں میرے لہو میں کھلتے گلاب
مرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے
گلی گلی میں جو آوارہ پھر رہا ہوتا
جہان بھر میں وہی نیک نام تم سے ہے
1/1
Salman Abdullah Murad
14.1K posts
Proud son of Shaheed Abdullah Murad/ Deputy Mayor Karachi/ X President PPP District Malir/ X Chairman District Council karachi/ X Special Assistant to CM Sindh
- ALHAMDULILLAH Thanks Pakistan Peoples Party for nominating me as *DEPUTY MAYOR KARACHI* Thank you Sir @AsifAliZerdari , Chairman @BBhuttoZardari and Adi @FaryalTalpurPk for your kind trust. Jiye Bhutto 🇱🇾
- Allhamdulillah took my oath as deputy mayor Karachi ❤️ im thankful to Chairman & forigen minister of Pakistan 🇵🇰 Bilawal bhutto zardari shb , President Asif ali zardari shb, madam faryal talpur sahiba and my party leadership ..
00:00 - Allahmdulillah Cleared 23 union committee's of Malir out of 30.. Jiye bhutto 🇱🇾 @bbhuttozardari #HumSabKaNishanTeer
- I am highly obliged to My Chairman @BBhuttoZardari shb and President PPPP @AAliZardari Shb for thier trust and confidence in my abilities and Appointing me As President of PPP Malir, INSHA ALLAH i'll put my all efforts for carring forward PPP's vision and ideology. Thank you 🙏🏻
- 2005 میں شہید بی بی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ سے دبئی میں ملاقات ہوئی جس میں انہو نے شہید بابا عبدالله مراد کی شہادت پر گہرے دُکھ اور غم کا اظہار کیا ۔۔۔ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ #ShaheedAbdullahMurad
00:00 - پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی آدی فریال تالپور سے ڈپٹی میئر کراچی کے لیئے پارٹی کے نامزد امیدوار سلمان عبداللہ مراد کی ملاقات، پھولوں کا گلدستہ پیش کیاسلمان عبداللہ مراد نے ڈپٹی میئر کراچی کے عہدے کے لیے پارٹی کی جانب سے نامزد ہونے پر قیادت کا شکریہ ادا کیا
- 08 جون 2023 پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے مئیر کراچی بیریسٹر مرتضیٰ وہاب سے نامزد امیدوار برائے ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی ملاقات۔
- میں آپ تمام دوستوں کا سپورٹرز کا پارٹی ورکرز کا ملیر کے لوگوں کا مشکور ہوں کہ آج پھر ایک بار انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا شکریہ #JeayBhutto
00:00 - “ایک ناجائز نااہل وزیراعظم کو سلیکٹ کروانے کیلئے 2018 کے عام انتخابات میں آپ کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، 16 اکتوبر کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر 2018 کے ڈاکے کا حساب لیں۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ملیر کے حلقہ NA 237 کی عوام کے نام پیغام @BBhuttoZardari
















