اسرائیلی مصنوعات کو بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔ اسلام اور امت مسلمہ کے مفاد میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں یہ امت مسلمہ کے لیے ضروری ہے۔ #PTI_Followers #FreePalaestine
𝑺𝒂𝒍𝒎𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝑷𝑻𝑰
4,156 posts
PTI president women Wing district Shangla
Joined March 2023
- جمشید حمید دستی پاکستان تحریک انصاف کے رھنما ۔جو پارٹی میں نئے نئے شامل ھوئے ہیں۔ان کا ایسا بیان کہ پاکستان تحریک انصاف کے بڑے بڑے لیڈر بھی اتنی جرات سے یہ سب کچھ نا کہہ سکے۔ جمشید دستی صاحب" سلوٹ" کرتا ہوں آپ کو۔۔۔ Weldon 👉👉 #عمران_خان_میں_تمہارے_ساتھ_ہوں
00:00 - عوام کا اپنے کپتان پر بھروسہ ٹکٹ لینے والے سے نہیں ٹکٹ دینے والے سے غرض ہے. #عمران_خان_میں_تمہارے_ساتھ_ہوں
00:00 - عمران خان کا پیغام ہے کہ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دو، میری پارٹی سے اس بار الیکشن نوجوان اور وکلا لڑیں گے علیمہ خان انشاء اللہ #ووٹ_صرف_عمران_کا #PTI_Followers
- *اسراٸیلی 🇮🇱 خنزیروں کے ساتھ ایسا ہونا چاہئے حماس 🇸🇩 مجاہدین آپ کو سرخ سلام🙋♂️ ✌👊* #PTI_Followers #Free_Palestine
00:00 - جناب نواز فتح علی خان لندن سے پاکستان آنے کی تیاری کرتے ہوئے 😂. #PTI_Followers
- آیا تھا قلندر کوئی سلطان سا ہو کر کھو کر جسے دل بیٹھا ہے ویران سا ہو کر ہم کوفہ مزاجوں سے بھرے دیس میں پھر سے شاید ہی کوئی آئے گا عمران سا ہو کر کیا شہر ہے پہلے جسے ہاتھوں سے گنوایا اب ڈھونڈ رہا ہے اسے حیران سا ہو کر #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا #PTI_Followers
- میرے ہمدرد اور دلیر لیڈر *عمران خان* کو سالگرہ مبار رول ماڈل اور قوموں کی امید آپ نے مجھے ہمت، ہمدردی؛ یقین؛ اور ہمیشہ ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی صلاحیت سکھائی *اللہ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے سلامت رہے* #ہیپی_برتھ_ڈے_عمران_خان #PTI_Followers
- عمر ایوب خان تحریک انصاف کا سیکرٹری جنرل مقرر عمران خان نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
- کروڑوں درود حضرت محمدﷺ پر ، آل پاک پر, اصحابہ اجمعین پر ❤️ #PTI_Followers
- عمران خان زندہ باد ! قوم کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ ہے۔ حکومت سے نکال سکتے ہو دلوں سے نہیں! نیب آفس کے باہر کے مناظر ۔ #عمران_خان_زندہ_باد
00:00 - پرویز خٹک کے لوٹا زادے کی ویڈیو وائرل۔🙏🤣 #PTI_Followers
00:00 - پروپگنڈا کرنے سے پہلے فلاف 🔥 اس ویڈیو کو ری ٹویٹ کرتے جائے 🔁🔥🔥 اطلاعات ہیں کہ آج 4 بجے ایک پریس کانفرنس کروائی جائے گی جس میں یہ بولا جائے گا کہ عمران خان کو کوئی گولی نہیں لگی، سب رپورٹس جعلی تھی۔ پروپگنڈا نہیں چلے گی اب تو🔥🔥🔁 ,#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
00:00









