🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺
❣️صبح بخیر ❣️
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما. آمین
ہم عمران خان کو سپورٹ نہیں کررہے بلکہ کپتان ہمیں سپورٹ کررہا ہمارے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے
میں نے عمران خان کو سپورٹ کرنے کےلئے گروپ بنایا ہے اگر آپ کپتان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں کمنٹ میں yes لکھو آپ کو گروپ میں ایڈ کروں گی
@DrFizaKhan
مجھے فالو اور ریٹویٹ کرنا نہ بھولیں
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸
🌼صبح بخیر 🌼
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ
ترجمہ:بےشک اللہ تعالیٰ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے.
#قومی_زبان
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞
💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸
🌼صبح بخیر 🌼
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ
ترجمہ:بےشک اللہ تعالیٰ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے.
#قومی_زبان
🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸
🌺صبح بخیر 🌺
اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ
اے الله ہم تجھ سے جنت كا سوال کرتے ہیں اور جہنم سے پناہ مانگتے ہیں آمین یا رب العالمین
🤲
#قومی_زبان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
#قومى_زبان