Remember that all through history, there have been tyrants and murderers, and for a time, they seem invincible. But in the end, they always fall. always
او شیرا اٹھ زرا تے،
فیر اوہی جلوہ دکھا اپنا۔۔۔
بڑی بیتاب ہے دنیا، تیری پرواز ویکھنڑ نوں۔۔
وے سر تے تاج ویکھنڑ نوں!!
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے#کپتان_کا_دیدار
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی چک 477 ج ب آلووال(بستی اوڈاں ) میں باپ اور بھائی نے 22 سالہ بیٹی ماریہ بی بی کو غیرت کے نام پر گلا دبا کر قتل کردیا. مقتولہ کو قتل کرنے کے بعد خاموشی سے تدفین بھی کردی۔
میں نے جب سے یہ ویڈیو دیکھی مجھ پر لرزہ طاری ہے۔ یہ کیسے شیطان صفت لوگ ہیں کہ باپ کی
Independence of the media, freedom of the press, and the right of access to information are vital if the media are to be able to perform their watchdog function in a democratic society.
And Imran Riaz was just doing his duty as a journalist.
@TeamPakPower#ہمیں_عمران_ریاض_چاہیے
سلام میری ان بہادر بہنوں کو!!
یہ چار پانچ شور مچاتی، ضمیر جھنجھوڑتی خواتین ہزاروں خاموش لوگوں سے بہتر ہیں۔
ہم میں سے بیشتر نے خان صاحب کو صرف اسکرین پر دیکھا، یا جلسوں میں ان کی آواز سنی، لیکن کبھی ان سے روبرو ملاقات نہ ہو سکی۔ پھر بھی، ہمیں اس شخص سے اور اس کی کی گئی ہر بات سے
90 کی دہائی میں کرکٹ کھیلنے والوں کی سب سے بڑی خوش قسمتی یہ نہیں تھی کہ وہ اچھے کھلاڑی تھے، بلکہ یہ تھی کہ انہوں نے عمران خان کے ساتھ کرکٹ کھیلی—جس نے نہ صرف ان کے کیریئر کو نکھارا بلکہ ان کو 'لیجنڈ' بنا دیا!
#ReleaseImranKhan#ChampionsTrophy2025
یہ حال کر دیا میرے ملک کا۔۔
یہاں PIAکا جہاز نہیں اُڑتا کیونکہ "فیول" نہیں، انٹرنیشنل فلائٹ کے مسافر خوار!!
مگر اصل میں فیول کی کمی نہیں، نظام ہی برباد ہے۔
یہ ملک تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، اور عوام خوار ہو رہے ہیں۔
#ReleaseLeaderOfMasses
The desecration of the Holy Quran in Sweden is very painful for the Muslims.
Spreading religious hatred under the guise of freedom of expression cannot be justified.
We strongly condemn this action.
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور@TeamPakPower
یہ سہمی بچیاں جن کی جان اور عزتوں کو خطرہ ہے یہ کس کی ذمہ داری ہیں؟ وہ بچے جن کی جان چلی گئی وہ کس کی ذمہ داری تھے؟ اور یہ بچے جو اپنی جان بچاتے پھر رہے ہیں یہ کس کی ذمہ داری ہیں؟ لیکن جو حکومت میں آ کر بیٹھے ہیں ان کو ہوش کہاں؟ کہاں ہے ریاست؟
اگر خان کو گرانے کے کوششوں،
Shehryar Afridi is not only a political leader & PTI member he is also a Pakistani. He has his family and loved ones waiting for him at home.
He deserves to be treated according to the law of the state.
@TeamPakPower#شہریارآفریدی_کی_جان_کوخطرہ