Do not forget that the Armed forces are the Servant of the People You do not make National Policy it is we the Civilians Who decide the Issues '' Quaid''
✍️ پاکستانی باکسر نے فلسطین پر ھونیوالے اسرائیلی مظالم کا سارا غصہ نکال لیا 💪
اسرائیلی باکسر کو مار مار کر دنبہ بنا دیا
دوسرے راؤنڈ میں اسرائیلی باکسر کو ناک آؤٹ کر دیا جیو شیر دے بچے 🙋
ایٹمی دھماکوں کیوجہ سے ناراض امریکہ نے نہ صرف F-16 دینے سے انکار کیا الٹا پاکستان پر معاشی پابندیاں لگا دیں
میرا مرشد JF-17 تھنڈر بنانے والی فیکٹری ھی چائنہ سے پاکستان اٹھا لایا اب دنیا پاکستان سے جہاز خریدتی ھے
شکریہ نوازشریف
مجھے انگریزی نہیں آتی کوئی یوتھئیا ترجمہ کر دے مشکور ھوں گا
لہجے سے لگ رھا آزاد کشمیر میں کھڑا ھو کر عاصم منیر شیر کے لہجے میں مودی کو للکار رھا ھے
پاک فوج زندہ آباد
پاکستان پآئیندہ آباد
انڈیا نے پاکستان میں بغاوت کے لیے انویسٹمینٹ کی تھی چاچو نے خاموشی سے انڈیا کا بنگلہ دیش میں تختہ الٹ دیا
بنگلہ دیشی وزیراعظم ایسے ھی چاچو کے گلے نہیں مل رھا انڈین اور عمرانڈو اینٹی سٹیٹ یوٹیوبر کے پچھواڑے سے دھواں نکالنے کے لیے مل رھا
سب بولو پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
امریکا نے پاکستانی چار میزائل بنانے والی کمپنیوں پر پابندی عائد کی
چاچو نے پابندی کی خبر سنتے ھی بیلسٹک میزائل رینج 7000-کلومیٹر کا ٹارگیٹیڈ ٹرائل کر دیا اسے کہتے ھیں Absolutely Not چاچو باتیں نہیں چودتا کام دکھاتا ھے
پاک فوج زندہ آباد
یہ کچے کے ڈاکو ھیں یا ریاست کے مالک ؟
کچے کے ڈاکووں نے 11 ٹرک ڈرائیوروں کو قتل کر دیا
یہ ڈاکو اپنی ھی ریاست بنائے بیٹھے ھیں کوئی انکو پکڑنے والا نہیں آخر کب تک ان کی بدمعاشی برداشت کی جائیگی
کیا آپکی ماں LHV تھی کیونکہ اس ایڈ میں ایک لیڈیز ھیلتھ ورکر بلوچستان کی تصویر ھے یہ اس وقت کی تصویر ھے جب عمران خان ایڈ بنانے کے پیسے لیتا تھا اور اس ایڈ کیلیے نواز شریف نے بطور وزیراعلی ڈیڑھ لاکھ پیمنٹ کی تھی
دوستو اگر میں مسلم لیگ ن کے والینٹئرز کا گروپ بنا چاھوں تو کیا آپ لوگ میرے گروپ کا حصہ بننا چاھو گے
جو دوست PMLN والینٹئیرز گروپ کا حصہ بننا چاھتے ھیں کمنٹس میں Yes لکھیں