مارے گئے وائی ، یہ بھی مولویوں کا عمران خان نکلا ، جتنا بھی پریشر ڈالو کہ یہ بات نہ کرے ، وہی کرتا ہے۔
اب تمھارا کیا ہو گا کالیا ( موٹی توندوں والو ) ، یہ تو وہی کچھ بتا رہا ہے جس سے تم ڈرتے ہو ۔
وزیراعظم کا عہدہ اب عمران خان کے آگے بہت کم حیثیت ہوچکا ہے۔
بطور لیڈر اب عمران خان اس انچائی پر پہنچ چکا ہے۔
جہاں جناح، مینڈیلا، مارٹن لوتھرکنگ، ابراہم لنکن جیسے لیڈران نظر آتے ہیں۔
Readers added context to this video on another post Readers added context
Misinformation!
These allegations are entirely fabricated, with no verification or support from any official or credible sources.
x.com/dintentdata/st…x.com/PIBFactCheck/s…
Context is written by people who use X, and appears when rated helpful by others. Find out more.