Pinned
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾
70.9K posts
Lahore
Joined May 2022
- انگلی توڑنے والی سرکار پنجاب سے ہی آپ پر انگلیاں اٹھ رہی ہے۔ کہاں ہیں آپ؟ اعظمی بخاری صاحبہ ادھر بھی اک نظر کرم @AzmaBokhariPMLN @RanaSikandarH
- لڑکی کا سوال انتہائی کلئیر تھا کے پی میں مرد تبلیغ کے لئے جاتے نمازیں ادا کرتے لیکن پیڈو فائل اسی معاشرے میں بہت زیادہ ڈاکٹر ذ آکر نائیک نے جواب دینے کی بجائے لڑکی اور سوال کو ہی غلط قرار دے دیا #ملاگردی
00:00 - یہ ہے سیاست PMLN اور PTI کی اور ن لیگ کی قیادت کی وڈیو میں نظر آنے والے غلیظ شخص کے ساتھ تصاویر ہیں اور اس کے ٹیوٹر اکاؤنٹ کی ٹائم لائن غلاظت سے بھر پور
- اورنج لائن ٹرین چلی (صرف 12 کلومیٹر )ضرور، مگر معیشت پٹڑی سے اُتر گئی 6 ارب روپے سالانہ قسطیں، فائدہ زیرو نقصان ہی نقصان! شوق مہنگا۔خزانہ خالی۔ عوام پریشان #پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی
- پیپلز پارٹی اراکین کا قومی اسمبلی سے واک اوٹ نوید قمر کا دو ٹوک پیغام: اگر رویہ یہی رہا تو پیپلزپارٹی اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے سے نہیں ڈرتی۔ پنجاب کی وزیرِاعلیٰ کی تقریر پر افسوس، غیرمناسب بیانات کی مذمت بلاول بھٹو زرداری کی سیاست ، عوامی سیاست #JiyeBhutto
00:00 - یہ دو وڈیوز ہیں ایک قرآن پاک پڑھاتے ہوئے چھوٹے سے بچے پر جسمانی تشدد کی اور دوسری ایک مولوی کی موقع پر بچے کے پکڑےنجانے کی خدارااپنے بچوں کو خود قرآن پاک گھر میں پڑھائیں .مولویوں کے ہاتھوں ساری زندگی کے لئے ذہنی مریض بننے سے بچائیں ملکر آواز بنیں اس ظلم کے خلاف🙏 @geonews_urdu
00:00
00:00 - آج کے دن کی دوسری خوشی بی بی آ صفہ کا فالو شکریہ بی بی آ صفہ بھٹو زرداری بی بی بے نظیر شہید کی شہزادی @AseefaBZ @BBhuttoZardari
- اب کوئی اداکارہ کراچی سے لاہور آئے تو سڑکوں،موٹر وےDHAبحریہ کے علاوہ قلندر پورہ تاج پورہ شاد باغ ہربنس پورہ کی گلیاں بیدیاں روڈ۔بھٹہ چوک، لال پل،لال کرتی ،اندرون صدر ۔گوھاوا ۔سہج پال ۔پاک عرب سوسائٹی کے سامنے جلو موڑ والی سائیڈ کے علاقے اور بھی بہت سا لاہورضرور دیکھیں #Pakistan
- کیا پنجاب کی آواز یہ اوٹ پٹانگ حرکتیں کرنے والا نام نہاد صحافی ہے ؟ کیا یہ نفرت پھیلانے والا جوکر ہمیں بتائےگا کہ پنجابیوں نے کیا کرنا ہے؟ مجھے اپنے پنجابی پاکستانی ہونے پر فخر ہے لیکن اسطرح جو دوسروں کے لیےتضحیک آمیز رویہ رکھیں میڈیا اور سوشل میڈیا دونوں پر بین ہونے چاہیے۔
00:00Replying to @S_T_A18 and @aliafzalsayal - ندیم افضل چن صاحب کی تمام باتیں 101 % درست لیکن اس وڈیو میں دانیال چوہدری صاحب جس طرح موبائل میں گم چن صاحب کی باتوں سے لا تعلق ہونے کی کوشش کر رہے با لکل یہی رویہPmlnپنجاب govtکا پنجاب کے سیلاب زدگان اور پنجاب کے کسانوں کے ساتھ ہے @NadeemAfzalChan
- ایسی گلیاں لاہور میں ہر1کلومیٹر کے بعد پورے لاہور مل جاتی ہیں بس ن لیگ والوں کی آنکھیں بند ہو جاتی ہیں اب حنا پرویز بٹ تو نظرارہی ہیں اس وڈیو میں ن لیگ والےتو لاہورمیں ٹرام بھی چلتی دیکھ رہے لاہور کے رہا ئشیوں کو کہیں نظر نہیں ارہی #sindhsupportfarmers #سندھ_پکارے_مریم_کو
00:00 - ملتان سکھر موٹر وے سیلاب میں بہہ گئی، نہ سڑک بچی نہ گڈ گورننس! 1985 سے پنجاب پر باپ، بھائی، بیٹی کی حکومت اشتہاروں کی بادشاہت کام زیرو، ڈرامہ ہی ڈرامہ میڈیا خاموش تماشائی
- قمر زمان کائرہ صاحب ہمیشہ دلیل سے بات کرتے ہیں لیکن مریم نواز، عظمیٰ بخاری اور ان کے حامی ہر معاملے کو پنجاب بمقابلہ سندھ بنا دیتے ہیں۔اصل سوال یہ ہےسیلاب سے نمٹنے کے انتظام کیوں نہ ہوئے؟ریلیف کیلئے بی آئی ایس پی جیسے پروگرام کیوں نہ اپنائے گئے؟ عوام کو حل چاہیے، دھمکیاں نہیں
00:00







