Pinned
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋
23.8K posts
اجنبیت اک راز ہے اور راز ہمیشہ پرکشش لگتے ہیں
تبوك, المملكة العربية السعودية
Joined July 2024
- ڈیلیٹ جتنا تیزی سےہوتا ہےاتنی تیزی سےڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانےمیں لگتاہے بگاڑنےمیں نہیں پھر چاہےوہ ایپلیکیشن ہویا رشتے
- زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو وعدے تو نہیں کرتے مگر نِبھا بہت کچھ جاتے ہیں
- دُنیا کے لئے کچھ بھی سہی پر تیرے لئے ہم مخلص کسی ماں کی دعاؤں کی طرح ہیں
- لُوگ سَمجھتے ہیں کہ مُحبّت تو پہلی نَظر میں ہو جاتی ہے، اصل مُحبّت تب شُروع ہوتی ہے جب تُم کسی کے غصے، تَھکن، خَامُوشی، بیزاری سب کُچھ دیکھ کر بھی اُسے چاہنے کا فیصلہ کرتے ہو۔۔۔
- لفظ سٙادہ ہیں مگر کتنے پیارے ہیں،کہ اب ہم تٙا حیات تُمہارے ہیں..!!♥️🌸
- چھین لیتی ہوں میں ہنسی لب کی میں محبت ہوں یار , ڈر مجھ سے........!!!!!🖤!
- کبھی کبھی خود کو خزاں کا ،موسم بنا لیا کریں🍁 اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جَھڑنے دیں جو *آپکو تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے___🍂
- عقیدے کا حساب بعد میں کر لیں گے پہلے یہ تو ثابت کریں کہ انسان ہیں ہم۔۔۔🖤
- تُمـــہارا شُمـــار ہوتــا ہے اُن نایابـــ لوگوں میــں❤ .جن کے ہونے ســــے جہاں اور بھـــی حســیں لگتــا ہے🥰🥀














