ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ان دونوں اور سعد رفیق صاحب کو ھروایا گیا ہے ایسا لگتا ہے۔۔
آپکی رائے کیا ھے؟۔
SHAHID CHOWDHRY
184.3K posts
RICE EXPORTER......REAL ESTATE.
AND BUILDER'S
MBA......CANADA
FOLLOW....GET FOLLOW BACK 💯
LOVE FOR ALL....HATE FOR NONE.
Karachi, Pakistan
Joined August 2020
- اگر یہ سب درست ھے تو اس بیغیرت کو سر عام لٹکایا جائے اور سنگسار کیا جائے اور ساتھ ہی ثاقب ناثور اور اس کا ساتھ دینے والوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا دیا جائے تاکہ ایسا گھٹیا کردار دوبارہ پیدا نہ ہو۔ اللہ کی لعنت ھو ایسے کرداروں پر۔
- فتنہ خان کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ رسید کیا گیا ہے۔ جھوٹ،منافقت کو دفن کر دیا ھماری پاک فوج نے ۔ سلام پیش کرتا ہوں #FitnaKhanExposed
- مریم نواز۔۔۔۔۔وزیر اعلی پنجاب۔ رانا ثناء اللہ۔۔۔۔گورنر پنجاب انشاللہ۔
- عوام کے لئے پٹرول کی قیمتوں میں کمی ٹھنڈی ہؤا کا جھونکا ثابت ہو گی اور مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہوں ماشاءاللہ۔ 1.
- عالم اسلام کی درخواست ھے کہ اس گھٹیا کردار کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
- میں شرمندہ ہوں کہ ایسے معاشرے کا حصہ ھوں جس میں روزانہ میڈیا پر بیٹھ کر ھمیں بھاشن دینے والے درندے بھی اسی معاشرے کا حصہ ھیں ۔انکے کردار پر تھوکنے کا دل کرتا ھے۔ شرم کا مقام ہے۔۔ 0.
- واہ آپ نے ثابت کر دیا ھے کہ ثاقب ناثور کا ریکارڈ بھی توڑیں گے اور پاکستان کو دلدل میں دھکیلنے والوں کے شانہ بشانہ بھی کھڑے ھیں لیکن یاد رھے قانون کا رکھوالا اگر انصاف نھیں کرتا تو اللہ کا قانون موجود ہے۔سب اکڑ نکل جائے گی انشاء اللہ۔ 2
- ظلم کرنے والے ملک دشمن ناسور سمجھ لیں کہ اللہ پر چھوڑا تھا میرے لیڈر نے۔ چہرہ دیکھو۔۔۔۔ظالموں عرش بھی کانپ گیا ھو گا۔ انشاللہ زمین تنگ ھو جائے گی،لعنتیں برسیں گی،زلالت تم لوگوں کا مقدر بن چکی۔ 1.
- او سوھنا لگدا میاں شھباز۔ ساڈے ھر دلعزیز لیڈر میاں شھباز شریف نوں میرے ولوں سالگرہ دیاں بھت بھت مبارکاں ۔ اللہ تعالیٰ توانوں زندگی دے ھر میدان وچ کامیابی دے تے کوئی غم تواڈے نیڑے نہ آوے۔ آمین ثم آمین۔ 0.
- اگر نیازی یہ 2 منٹ کی کلپ دیکھ لےاور اس کو پتہ چل جائےکہ سعودیہ میں شہباز شریف کو کیا عزت ملی تو شائد وہ شہزادےکی بیچی گھڑی کےسب پیسوں سےکوکین خرید کر ایک دن میں ہی چڑھا لے.مجھےیہ کلپ دیکھ کر وہ دن بھی یاد آرہا ہے جب نیازی امریکہ گیا تو پیچھےسے جہاز واپس منگوا لیا گیا..اففففف🤦♂️
00:00 - میں ایک پاکستانی کی حیثیت سے آپسے شرمندہ ہوں۔ شائد ھم نھیں سمجھ سکتے کہ ہمارا بیانیہ کیا ھے۔؟؟؟
- صبح بخیر پاکستان۔ جاگو ملک کی خاطر۔۔۔۔فارن فنڈڈ ایجینٹ کو شکست دینےکا وقت آ گیا ھے۔ ملکی تقدیر سے کھیلنے والے کو انجام تک پہنچا دیا جائے۔۔ #شیر_آ_رہا_ہے














