قادیانی، اللہ، رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کو ماننے کے باوجود مسلمان کیوں نہیں کہلوا سکتے؟ ایک یہودی کا مولانا زاہد الراشدی صاحب سے سوال
آپ یہ وڈیو دیکھ لیں آپ کو کئی کتابیں پڑھ کر بھی وہ علم نہیں ملے گا جو اس بیان میں موجود ہے۔
اگر مسجد میں اذان ہوجائے اور نماز پڑھنے 5٫10 لوگ چلے جائیں
اور ڈول بجانے والے کے پاس سینکڑوں کی تعداد میں چلے جائیں
تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اذان اور مسجد ہار گیا اور ڈول جیت گیا۔بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہاں پر لوگ مذہب کو ترجیح نہیں دیتے 🤔🤔
😭😭😭😭
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
سابق صوبائی وزیربلوچستان ملک سلطان ترین
اور ملک شمروزکاکڑ کے جےیوآئ میں شمولیت
پی بی 7زیارت سےجےیوآئ کےنامزد امیدوارخلیل الرحمٰن دمڑبھی اس موقع پر موجودتھے
#الکتاب📘💙✌️
#کتاب_ترقی_کا_ضامن
پیاسا پانی کی طرف جاتے دیکھا ہوگا لیکن پانی پیاسے کے پاس آتے نہیں دیکھا
سیاستدان کرسی کے طرف جاتے دیکھا ہوگا لیکن کرسیاں سیاستدان کے پیچھے آتے نہیں دیکھا۔
بس ثابت ہوا کہ مولانا کرسی کے پیچھے نہیں بلکہ کرسیاں مولانا کے پیچھے بھاگ رہی ہیں.
#FazalurRehman#ایوان_نہیں_میدان
چیف جسٹس ہم نے کب کہا کہ مذہبی آزادی نہیں۔
لیکن یہ کسی بھی ملک کا قانون نہیں کہ دوسرے مذہب کے مذاق اڑائیں۔
اس نے ہمارے مذہبی کتاب قرآن کی بے حرمتی کی ہے۔
اور آپ مذہبی آزادی کا کہہ رہے ہو۔
قادیانی کافر تھا، کافر ہے، رہے گا۔