راولپنڈی پولیس کے سٹیٹ آف دی آرٹ پولیس خدمت مرکز لیاقت باغ میں آنے والی خاتون کے تاثرات، بہترین سروس ڈیلیوری کے اقدامات پر وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کو خراج تحسین،
ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، محرم الحرام کے دوران امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
کرایہ داروں کے کوائف کا ریکارڈ بنایا جائے، ہوٹل، سرائے، بس اڈوں پر خصوصی مانیٹرنگ کی جائے، محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق اور ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، مجالس اور جلوسوں کی انتظامیہ سے مسلسل رابطے کو یقینی بنایا جائے، محرم الحرام کے ضابطہ اخلاق اور
ایس پی صدر انعم شیر کی محرم الحرام کے حوالے سے صدر آفس میں میٹنگ، میٹنگ میں صدر ڈویژن کے ڈی ایف سی سٹاف کی شرکت، ایس پی صدر نے محرم الحرام کے حوالے سے تمام افسران کی جانب سے کئے گئے انتظامات کا فرداً فرداً جائزہ لیا اور اہم ہدایات دیں، تمام جلوسوں کے روٹ پر
یکسو کیا جائے، اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں اور سابقہ ریکارڈ یافتگان کے خلاف کارروائیوں میں مزید بہتری لائی جائے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے تھانہ صدر بیرونی کا وزٹ بھی کیا، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے فرنٹ ڈیسک،ریکارڈ تھانہ،حوالات سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔
ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی تھانہ صدر بیرونی میں میٹنگ،میٹنگ میں ایس ایچ او صدر بیرونی اور تفتیشی افسران کی شرکت، ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں،قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بناتے ہوئے مقدمات کو میرٹ پر
وقت اور راستوں سے شروع اور ختم کیا جائے گا، محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب
محرم الحرام کے موقع پر جلوسوں اور مجالس کے لیے فول پروف سیکورٹی انتظامات کیے جا رہے ہیں، ایس ایس پی آپریشنز
امام بارگاہوں کے متولیان اور بانیان مجالس/جلوس نے انتظامیہ سے مکمل تعاون اور ایس او پی پر عمل درآمد کی یقین دہانی کروائی، تمام مجالس /جلوس کو ایس او پی کے مطابق اپنے مقررہ
ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی محرم الحرام کے حوالے سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ، میٹنگ میں امام بارگاہوں کے متولیان اور بانیان جلوس کی شرکت، محرم الحرام کے حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب کے ضابطہ اخلاق اور ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا،ایس ایس پی آپریشنز
افسران کا چیک اپ کیا اور ادویات دیں، ایس پی ہیڈکوارٹرز مدثر اقبال نے میڈیکل کیمپ میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا، آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق فورس کی ویلفیئر کے لیے تمام اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں، میڈیکل کیمپ کے اختتام پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے
آئی جی پنجاب عبد الکریم کے احکامات اور سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایات کے مطابق پولیس فورس کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری، پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ڈی ایس پی مسعود شہید ہسپتال میں پولیس افسران کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، میڈیکل کیمپ کے دوران ماہر ڈاکٹروں نے
پولیس افسران و اہلکاروں اور فیملیز کو مختلف اقسام کے لیب ٹیسٹوں پر 50 فیصد تک رعایت دی جائےگی۔ پولیس افسران واہلکاروں کو بہترین علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق فورس کی ویلفیئر اولین ترجیح ہے، ایس ایس پی آپریشنز