🤍🕌🌙رمضان كريم🌙🕌🤍
تمام امتِ مسلمہ کو رمضان مبارک ♥️
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں رمضان المبارک کے با برکت مہینے کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق بخشے ہم سب کی جائز حاجات پوری کرےہماری توبہ قبول فرمائےاورہم سب کی عبادات قبول فرمائے
آمین یا رب العالمین
#X_promo
Rida
1,926 posts
Allah is the best planner❤️❤️
دبي, الامارات العربية المتحدة
Joined January 2024
- ASLAMOALAIKUM.... GOOD MORNING 🌄 EVERYONE.. I HOPE YOU WILL BE FINE....
- السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ لوگوں کے ساتھ آپ کا حُسنِ سلوک ہی آپ کی صحیح تعریف بیان کرتا ہے۔ صبح بخیر!!❤️💗
- محبت کرنے والے خود نہیں مرتے🥺 انہیں وہ انسان مار دیتا ہے💔🤧 جس کے ساتھ وہ جینا چاہتے ہیں🥀💯
- ہر حسین چیز انسان کے دل میں اپنی وقعت پیدا کر دیتی ہے۔ خواہ انسان غیر تربیت یافتہ ہی کیوں نہ ہو❤️
- اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ صبح بخٰیر دوستو۔ ا ے گنہگاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پردہ ڈالنے والے عظیم رب ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما اور سدا آسانیاں عطاء فرما۔۔ آمین یا رب العالمین Good Morning to All my Friends. Have a blessed day.
- "اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ" صبح بخیر زندگی🍁 "اللّٰہ تعالٰی میرے اور آپکے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل کرے جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے"_ آمین ثم آمین ❤️













