جنت نہ مانگ، مانگ زیارت حضور ﷺ کی
خیرات مانگتی ہے ۔۔۔۔ تو پھر بے مثال مانگ !!
ایک دن ہماری آنکھیں بھی روضہ رسولﷺ کی زیارت سے پور نور ہونگی 🌸🌸
انشااللہ
اسلام علیکم
سحر مو پخیر🌸🌸
جس طرح اللہ نے یوسف علیہ السلام کو کنویں کی گہرائیوں سے نکال کر مصر کے تحت پر پہنچایا تھا ایسے ہی اللہ آپ کو بھی غموں کی گہرائیوں سے نکال کر خوشیوں کی بلندیوں پر پہنچا دے گا • انشااللہ
اسلام علیکم
سحر مو پخیر🌸🌸
زِندگی میں اکثر مقامات پر میں نے جانا کہ میرے
ساتھ اللّٰہ کے سِوا کوئی نہیں ہے اور تب ہی مجھے
اندازہ ہوا کہ اللّٰہ کا ہونا کس قدر بہتر ہوتا ہے🤍
الّٰلہ آپ کی ہر اُس پریشانی کو دور کرئے
جس سے آپ اکیلے لڑ رہے❤️
آمین۔۔
اسلام علیکم۔۔
سحر مو پخیر۔۔🌸🌸
الحمداللہ
ہر اس چیز پر جو مجھ سے لی گئی اور مجھے بن مانگے دی گئی شکوہ تو بنتا ہی نہیں ہے اس پاک ذات سے جو بہتر کا بدل بھی بہترین دیتا ہے✨🌾
اسلام علیکم
سحر مو پخیر ۔۔🌸🌸
دعا کی طلبگار رینا۔۔🌸🌸
ٹرین کی بوگیوں کا پٹری سے اتر کر جو حال ہوتا ہے ، صراط المستقیم سے ہٹنے والے انسان کی زندگی بھی ویسی ہو جاتی ہے۔"
اللّٰھُمَّ اِھدِنا الصِّراطَ ال٘مُس٘تَقِیم۔۔
آمین 🙏🏼
اسلام علیکم
سحر مو پخیر۔۔🌸🌸
اسلام علیکم
ہمارا رب اتنا مہربان ہے کہ ہماری "عبادت اور تقویٰ " کو ہمارے چہروں سے ظاہر کر دیتا ہے مگر ہمارے "گناہ "کو ساری دُنیا سے پوشیدہ رکھتا ہے"
دعا کی طلبگار رینا🌸🌸
وہ جسکو چاہتا یے اپنی طرف موڑ لیتا ہے , چپ چاپ اور کسی کو خبر بھی نہیں ہوتی, بس پھر وہ ایک حکم دیتا ہے اور کائنات کی ساری طاقتیں متحد ہو جاتی ہیں ,"کن" اسکے گرد طواف کرنے لگتا ہے اور ساری باتیں "کن فیکون " پر ختم ہوجاتی ہیں۔۔
سبحان اللّه
اسلام علیکم
سحر مو پخیر 🌸🌸
وہ صرف عبادتوں والوں کا ہی نہیں
ندامتوں والوں کا بھی رب ہے !
يَا مُقَلِّبَ القُلُوبِ ثَبِّت قَلْبِي عَلَى دِينِكَ» ✨❣️
ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ..
آمین
اسلام علیکم
سحر پخیر 🌸🌸🌸
" جس طرح اللہ نے یوسف علیہ السلام کو کنویں کی گہرائیوں سے نکال کر مصر کے تحت پر پہنچایا تھا ایسے ہی اللہ آپ کو بھی غموں کی گہرائیوں سے نکال کر خوشیوں کی بلندیوں پر پہنچا دے گا "•
انشااللہ۔۔
اسلام علیکم
سحر مو پخیر۔۔🌸🌸
اسلام علیکم۔۔🕌
رمضان کی دستک، خدا کرے اس رمضان جو ہم سب کے لئے ناممکن ہے وہ بھی ممکن ہو جائے، اس رمضان میں ہمارے لیے کُن کا معجزہ ہو جائے
اس رمضان میں ہمارے تمام زخموں کو بھر دیا جائے، خطاؤں کو بخش دیا جائے اور فلسطین، غزہ کے مسلمانوں کے لیے پرامن اور سلامتی بھرا ہو اللہ اس ماہ
اللہ فرماتے ہیں_؛؛
میری محبت تو دیکھو جو فرشتے شام کو تمہارے گناہ میرے پاس لاتے ہیں میں صبح اُنہی کے ہاتھ تمہارا رزق بھیجتا ہوں_
سبحان اللّه۔۔🌸🌸
اسلام علیکم
دن بخیر