Pinned
Replying to @soldierspeaks
یا الہیٰ ۔ مرشد کے سینے پہ ہاتھ
کندھے پر سر ۔ او کون خوش نصیب روحیں ہیں یہ
کاش یہ موقع ہمارے نصیبوں میں بھی آئے بس یار آگے میرے پاس الفاظ نہیں آنسو ہیں بس۔ ماشاءاللہ
اللہ پاک اس بچی کی عمردراز کریں اور نظرئے بد سے بچائیں۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
00:00






