اپنے الفاظ کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو
قطرہ قطرہ سے دریا بنتا ہے اور الفاظ سے انسان کا کردار بنتا ہے۔
FAROOQ🦋
159.4K posts
The happiness of your life depends upon the quality of your thoughts.
🌎
Joined September 2022
- درد کی انتہا سہہ کر خوشیوں کی التجا مانگی ہے اس بار لفظ "محبت" سے ہم نے "یارب" پناہ مانگی ہے شام بخیر زندگی
- اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ غلطی ہو تو مان لیں اور غلط فہمی ہو تو دور کرلیں یہی اچھی اور پرسکون زندگی گزارنے کا سلیقہ ہے 🍃🌿🍃🌿🍃🌿🍃
- سردی میں وضو، گرمی میں روزہ اور جوانی میں عبادت اللّٰہ کو بہت پسند ہے۔ شام بخیر زندگی 🍂
- ایک لڑکا جب لڑکی کو شہزادیوں والی عزت دیتا ہے تو پتا چلتا ہےکہ اُس کی تربیت کسی ملکہ نے کی ہے
- چھوڑو یہ بات اتنے زخم کہا سے ملے اے زندگی بس اتنا بتا کتنا سفر باقی ہے شام بخیر زندگی 🍂
- زندگی ختم ہی نہیں ہو رہی ہے ایک مدت سے مر رہا ہوں میں شام بخیر زندگی🍂
- میں جو مر جاؤں بھری جوانی میں کیا بچے گا تیری کہانی میں شام بخیر زندگی 🍂
- خاموشی میں ہی راحت ہوتی ہے، لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے شام بخیر زندگی 🍂
- مجھے خبر نہ تھی لوگ دلوں سے کھیلتے ہیں میں سادہ سا لڑکا عشق کو عبادت سمجھ بیٹھا شام بخیر زندگی
- جب مان ٹوٹ جاتا ہے تو اس سے وابستہ ہر چیز خود بخود ٹوٹ جاتی ہے دل رشتہ اعتبار یہاں تک کہ خود انسان بھی شام بخیر زندگی 🍂
- میں جانتا تھا پرندے ہیں اڑ ہی جائیں گے کبھی ڈرا نہیں خوابوں کی رائیگانی سے مجھے سکون ملے گا اداس ہونے پر میں تھک چکا ہوں محبت کی مہربانی سے شام بخیر زندگی 🍂
- اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائی دو روز کی محفل ہے اک عمر کی تنہائی شام بخیر زندگی 🍂
- ہم بہت گہری اداسی کے سوا جس سے بھی ملتے ہیں کم ملتے ہیں شام بخیر زندگی🍂















