🙏 نادان 🙏
4,152 posts
🤲 یا اللّہ پاک تو رحم فرما 🤲
Balochistan, Pakistan
Joined April 2023
- اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌿 صبح بخیر زندگی 🙏 پیارے بھائیوں بہنوں اور دوستوں نماز پڑھا کرو نماز کے صدقے اللّہ پاک آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے گا اللّہ پاک ھم سب کو نماز پڑھاتے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
00:00 - سوائے صبر ہمارے کچھ اور بس میں نہ تھا سو جتنا ھو سکا پروردگار ہم نے کیا 🙏
- اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌿 صبح بخیر زندگی 🙏 اے اللہ پاک تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں پر اپنے فضل و کرم سے رحم فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
00:00 - اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 سبحان اللّہ الحمد اللہ اللہ اکبر 🌴 دعا کی گزارش 🙏
- محبت سے مارو گے تو مر جائے گے 🙏 ھم گاؤں کے لوگ زیادہ سہانے نہیں ہوتے
- 🌴 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌿 🌱اے میرے پیارے رب تو تمام مسلمانوں کی پریشانیوں کو اپنے فضل وکرم سے دور فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲












