Pinned
کہتے ہیں لیڈر وہی ہوتا ہے جو طوفانوں سے نہ ڈرے، بلکہ طوفانوں کا رخ موڑ دے۔
عمران خان نے وہ کیا جو کوئی نہ کر سکا
کرپٹ اشرافیہ کو بے نقاب کیا
عالمی سازشوں کا پردہ چاک کیا
قوم کو عزت، غیرت، اور خودداری کا سبق دیا
#عمران_خان_کا_پاکستان #قوم_کی_آواز #نیا_پاکستان_زندہ_باد














