🎁 request 🎁
میری ویری فائیڈ فالوورز 2300 تک پہنچ گئی ہیں پلیز مجھے فالو کریں تاکہ میں بھی مفت بلیوں ٹھیک استعمال کر سکوں ، پیسے نہیں ہیں 💔
اکاؤنٹ بھی paused ہو چکی ہے ،
سب کو فالو بیک دونگی 🥰
شکر الحمدللہ 🥰!
اس بار میری سب سے زیادہ payout آیا ،
آپ سب کا بہت بہت شکریہ 🥰
Thank you so much All My dear X family ♥️🥰❤️
Thank you so much Mr @elonmusk ❤️🥰❤️
@Pathanigirl40
اسلام علیکم ❤️!
شکر الحمدللہ میری پہلی تنخوا X کی طرف سے موصول ہوئی 🤗 مجھے یقین ہے انشاء اللہ آپ سب مجھے اگلے دفع اس سے زیادہ سپورٹ کرو گے ،سب X فیملی کو دل سے شکریہ 🥰♥️🤲،
Thank you X Twitter ❤️
@Pathanigirl40
🤗خوشخبری 🤗
آج میری اکاؤنٹ مونیٹیز ہو چکا ہے ، میں آپ سب X فیملی کی بہت بہت مشکور ہوں 🤲، شکریہ 🥰۔
سپیشل شکریہ نصر اللہ صاحب جس نے میری اکاؤنٹ مونیٹیز تک پہنچانے میں میری مدد کی ، ،،
@Nibcc3
Thank you X (Twitter)❤️