قاضی فائز عیسی نے آج عمران ریاض کو پہچاننے سے انکار کردیا!!
کیا پاکستانی قوم اپنے ہیروز کو پہچانتی ہے؟ جواب اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ سپریم کورٹ تک پہنچ جائیں!!!
#ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں
قوم کے ان ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے یہ ٹویٹ ہے !
سب دوست اتنا پھیلائیں اس ٹویٹ کو کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے ہمارے ہیروز کے لیے۔
#قومی_ہیروز
پٹواری کہتے ہیں عمران خان کی مقبولیت کم ہو گئی ہے نواز شریف کے آنے کے بعد تو بتا دیں انکو کہ پاکستانی اب بھی خان کو چاہتے ہیں۔
عمران خان
بشری بی بی
اس ٹویٹ کو آج ٹویٹر پر ٹاپ ٹویٹ بنانا ہے!
#AbsolutelyNotGuilty