user avatar
Punjab Land Records Authority - PLRA
@PLRA_Official
PLRA is Government's agency for land registration and facilitates its clients in issuance of fard, mutation of land and matters related to Land-Right Holders.
Punjab, Pakistan
Joined November 2014
  • user avatar
  • user avatar
    سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب ہدایت پر صارفین کی سہولت کے لیے سکسیشن سرٹیفکیٹ کے ذریعے وراثتی انتقال کی اجازت دے دے دی گئی۔ سیکسیشن سرٹیفکیٹ کی بدولت زیر التواء وراثتی انتقال فوری تصدیق ہو سکیں گے اور وارثتی انتقال کی تصدیق کا دورانیہ بھی واضح طور پر کم ہو جائے گا۔
  • user avatar
    پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی جانب سے پبلک موبائل ایپ کا اجراء۔ ڈوان لوڈ کرنے کے لیے لنک استعمال کریں۔ play.google.com/store/apps/det…...
  • user avatar
  • user avatar
    Message from Director General @SohailAshrafGor PLRA at the Eve of Pakistan Day 23rd March.
  • user avatar
    ڈائریکٹرجنرلPLRA سہیل اشرف کی زیر صدرات اتھارٹی افسران کا اجلاس۔ادارے کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ۔ اراضی ریکارڈ کے کمپیوٹرائزڈ نظام کو مزید مربوط اور فول پروف بنانے عوامی سہولت کے اقدامات سٹاف کی ویلفیر، کیرئیرپاتھ وضع کرنے افسران اور سٹاف کو اثاثہ جات ظاہر کرنے کی ہدایات۔
  • user avatar
    پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے وزیر اعلی پنجاب کے وپزن کے تحت پنجاب بھر کے تمام اراضی ریکارڈ سنٹرز کو کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ کی یونیورسل رسائی فراہم کر دی۔ رسائی کی بدولت متعلقہ تحصیل کے علاوہ کسی بھی اراضی ریکارڈ سنٹر سے فرد کا اجراء اور انتقال کا اندراج ممکن ہو سکے گا۔
    00:00
  • user avatar
    پنجاب میں اربن لینڈریکارڈ کمپیوٹرائزیشن منصوبہ کےآغارکےحوالے سےورلڈبنک ماہرین کاARCماڈل ٹاؤن کا جائزاتی دورہ۔مشن کو دیہی اراضی ریکارڈخدمات کی عوام کو فراہمی اورطریقہ کاربارے بریفنگ دی گئی۔ مشن نے عوام سے خدمات کےمعیار بارے رائے حاصل کی۔مشن کی جانب سے سنٹرکی کارکردگی کو سراہا گیا۔
  • user avatar
  • user avatar
    پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر صارفین کے لیے ڈیجٹل گردآوری کا لنک فراہم کر دیا گیا ہے۔ جس کی بدولت صارفین اپنی گردآوری آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔ گردآوری ریکارڈ میں کسی بھی قسم کی غلطی کی صورت میں درستگی کے لیے متعلقہ پٹواری حلقہ سے رابطہ کریں۔
  • user avatar
    پی ایل آر اے موبائل ایپ “پنجاب زمین” ڈاؤن لوڈ کرنے کیلے QR Code سکین کریں ایپ سے فراہم کردہ سہولیات: فرد برائے ریکارڈ کا حصول جائیداد کی ڈیجیٹل تفصیلات مرتب حاصل کردہ سروسز کی مانیٹرنگ شکایات کا اندراج
  • user avatar
    سینئر صحافی سہیل احمد وڑائچ کی خدمات کے حصول کے لیے اراضی ریکارڈ سنٹر گجرات آمد۔ خدمات کی فراہمی۔ سروسز کے معیار پر اظہار اعتماد۔
  • user avatar
    عوام کو سہل اور شفاف خدمات کی فراہمی کیلئے پی ایل آر اے کی جدید اصلاحات۔
    00:00
  • user avatar
    پنجاب میں تمام اراضی ریکارڈ سنٹرز پر سروس سنٹر آفیشلز اور درجہ چہارم ملازمین کا ضابطہ لباس پر عملدرآمد. اس تبدیلی کی بدولت عملہ میں نطم و ضبط اور پیشہ ورانہ ماحول کو فروغ ملے گا.