ان اللہ وان الہ راجعون
میرے نانا ابو کا انتقال ہو گیا ہے تمام
احباب سے دعا کی اپیل ہے جزاک اللہ خیرا 🤲😭😭
Aprichit
13.2K posts
- عدت عدت کا کھیل کھیلنے والو اب تو ڈوب کے مر جانا چاہیے تمھارے ابو جی کا کیس تو خارج ہو گیا شرم کا مقام ہے شیطانو کے لیے بے شرموں 🖐️ الحمدللہ عمران خان پھر جیت گیا ✌️✌️ اگر عدت میں نکاح ہو بھی جائے تو اس کا کفارہ ادا کیا جاتا اور دوبارہ نکاح ہوتا ہے بس #میرا_لیڈر_ہے_عمران
- 3 بار طلاق یافتہ اور اب شائد پھر شادی کے لیے تیار صدقہ خیرات فطرانہ ڈے کر اس کی شادی کروانے کے لیے کارخیر میں حصہ ڈالے اور 4 بار شادی کے لیے تیار ہے کوئی ہے جو اس سے شادی کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کرے شرط انسان بغیرت ترین ہونا چاہیے 😂😂😂 #خان_نہیں_جھکنے_والا
- مرزا انجینر نے اس بار غلط بابے سے پنگا لیا ہے اس بابا جی کے مرید ہر جگہ موجود ہیں اور الحمدللہ بابا عمران خان زندہ یے محبت صرف عمران خان سے باقی تو نفرت کے لائق بھی نہیں ✌️✌️✌️ ❣️اسلام علیکم ❣️ #ووٹ_سے_بدلو_پاکستان
- شیر افضل مروت باحفاظت پولیس کے ہاتھ سے نکل گئے اس کے بعد آئی جی کی گردن کمپنی نے یوں پکڑی ہوئی تھی 10 ڈالے لے کے وی نئ پکڑ سکیا منحوسا 🤣🤣🤣🤣 ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #کپتان_کا_شیر_افضل_مروت
- تمام احباب خصوصا اہل ٹویٹر والو کو جمعہ مبارک دعا ہے اللہ تعالیٰ تمام احباب نیک خواہشات پوری فرمائے اور جو دنیا سے چلے گئے ہیں ان مغفرت فرمائے اور جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #فروری8_عہدِوفا_کا_دن
- And we will Fight February 8 Inshallah ایک شمع بجھائی تو کئی اور جلا لیں گئے ہم گردش ِ دوراں سے بڑی چال چلے ہیں میرا ووٹ میرے کپتان کا نا کسی چور ڈاکو غدار کا ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #خان_نہیں_جھکنے_والا
- عہدوں پر بیٹھے منافق لوگ اور دوستوں میں چھپے فاسق لوگ جب تک موجود ہو نگے تب تک غریب کی نوکری اور دوستی دونو ہی کچرے میں جائیں گی 😢😥 Change your life if you want to succeed اسلام علیکم صبح بخیر #انڈیا_تو_وڑ_گیا
- حضرات ایک اور چن چڑھ گیا 80 سالا پرانے بابے نے 22 سالا لڑکی سے شادی کر لی یہ کارنامہ دیکھ کر میرا تو دنیا سے وشواس ہی اٹھ گیا ہے گھنڈر آباد ہو رہے ہیں اور محل ویران ہوتے جا رہے ہیں 😢😢 ❣️اسلام علیکم ❣️ #سب_ٹھیک_کریگا_عمران
- یہ بھی بہت اچھے دن تھے کوئی ایسا دن نا ہوتا تھا جس دن مار نا پڑے یہ دن مشکل اور مصیبت زدہ لگتے تھے پر دن یہ ہی اچھے تھے سکول لائف بہت اچھی تھی اللہ تعالیٰ میرے تمام اساتذہ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین #عمران_خان_تو_آئے_گا
- شادی کے بعد گھر کا سارا راشن کھا کر خود کی صحت یو بنا لیتی ہیں پھر خاوند کو کہتی ہے تو میرے واسطے کیتا کی اے بندہ پوچھے تو بچایا کی اے 🤣🤣😂😂 ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #خان_نہیں_جھکنے_والا
- یہ وہ تین دنیا کے بہادر ترین لوگ ہیں جو اپنی قوم کی آزادی کے لیے بات کرتے تھے اور اپنے ہی ملک میں ہی انھیں قید کردیا گی سزا دی گئ اور سڑکوں پر گھسیٹا گیا ہم ان تینوں بہادروں کو سلام پیش کرتے ہیں ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ #کپتان_کا_شیر_افضل_مروت
- جیسا لیڈر ہو گا پیروکار بھی ویسا ہی ہوگا جیو کا اینکر شاہزیب حرام زادہ بھی انھیں کا بغیرت صحافی گندی نسل کا ہے ان سب پر لعنت بے شمار ایک کو بدنام کرنے نکلے تھے خود نگے ہو گے 🖐️🖐️ #بیشرم_گھٹیا_حرامزادہ
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا جمعہ مساکین کے لیے حج کا دن کا دن ہے ❣️اسلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ ❣️تمام میرے دوستوں کو جمعہ مبارک ❣️ #جاگ_گیا_سارا_پاکستان
















