اک سایہ ہے جو تعاقب میں رہتا ہے ہر پل،
نہ جانے کون ہے، پر بہت پراسرار لگتی ہے۔
✯𝑨𝑨𝑶✯
540 posts
- آنکھوں پہ بوجھ ہے مگر نیند نہیں آتی یادوں کی بارش ہے جو رُکنے نہیں جاتی خاموش رات ہے، دل کو سکون نہیں ملتا تمہارے خیال سے کوئی فاصلہ نہیں ملتا نیند کی وادیوں میں دل جاتا ہی نہیں چاندنی رات ہے پر سکون پاتا ہی نہیں
- مرضی نه چلا امان ہر بار کھا گیا نقصان پلان بنایا کینسل تیرا اب موڈ خراب پورا میرا دوستی تیری دکھ میرے مرضی تیری خرچے میرے سپیس تیری پر مرضی میری
- میں نے ایک اور بھی محفل میں انہیں دیکھا ہے یہ جو تیرے نظر آتے ہیں یہ سب تیرے نہیں یہ بہ ہر لحظہ نئی دُھن پہ تھَرکتے ہوئے لوگ کون جانے کہ یہ کب تیرے ہیں کب تیرے نہیں
- نیند کی راہ میں یادوں نے دیوار بنا دی، جاگتی آنکھوں نے پھر رات گزار دی۔ خواب آتے نہیں، سکون جاتا نہیں، یاد تیری رات بھر دل کو سلاتا نہیں۔
- ہوا کے دوش پہ خوشبو تیری بسی رہتی ہے، یوں لگتا ہے تو آس پاس ہی کہیں رہتی ہے۔
- Replying to @vidya33_There is a quiet depth in your words that touches the heart
- Replying to @zidilarki2231دل کی دنیا ترے ذکر سے روشن ہے ابھی، یہ چراغ بغیر تری جلائے نہ رہیں۔
- Replying to @zidilarki2231یہ دل بھی عجب ضدی ہے، نہ بھولتا ہے نہ سکون پاتا ہے


