Pinned
Iffat Omar Official
13.6K posts
میں تے آپ بڑی ڈاڈی آں”🔥
Lahore, Pakistan
Joined April 2018
- عمران خان کے خلاف کوئی عورت بولے تو بدکردار. مرد بولے تو غدار. صحافی بولے تو لفافہ. ادارہ بولے تو کرپٹ. عمران خان کی چوری پکڑی جائے تو اندرونی سازش. کرسی چھن جائے تو بیرونی سازش.
- My last and only advice to PMLN,gracefully accept public mandate and sit in opposition or you will further lose your authenticity.Your supporters will still support you and respect u more.Act like a real politician 🙏
- "بشریٰ بی بی گھریلو خاتون ہیں وہ دھرنے میں شریک نہیں ھوں گی" ترجمانPTI- مطلب جو شریک ھوں گی وہ گھریلو خواتین نہیں؟
- lannat aisi zehniat par, you are an embarrassment @ImranKhanPTI
- پارٹی 1996 میں بنائی تھی لیکن "آزادی اور غلامی" کا خیال پورے 26 سال بعد اسے تب آیا جب اسے کرسی سے اتارا گیا۔۔
- کل ہم حکومتی وکلاء کو سنیں گے ۔۔۔پرسوں اٹارنی جنرل کو ۔۔ترسوں فلاں کو ۔۔ انکل آپ indain idol کے نہیں سپریم کورٹ کے جج ہیں ۔ 🙆
- Khuda k liye this comparison is an insult to Shahzeb.Vote For Best journalist👇 May vote ShahZaibKhanzada😎🥰
- بریکنگ۔ *سعودی حکومت نے مسجد نبوی میں جتھے کے ہمراہ سیاسی نعرے لگوانے اور مسجد نبوی کی توہین کے الزام میں عمران خان کے دوست صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کو تین دیگر دوستوں کے ہمراہ حراست میں لے لیا۔*#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
- مجھے جولائی 2021 میں پتہ چل گیا تھا کہ ن لیگ والے میری حکومت گرانے والے ہیں Then what about Amerika sazish and visit to Russia🙇🤷♂️
00:00







