user avatar
MQM
@OfficialMQM
Official account of #MQM (Muttahida Quami Movement). Founder & Leader @AltafHussain_90
Pakistan and Worldwide
Joined April 2012
  • Pinned
    user avatar
    Scan the QR code on the poster to become the member of APMSO 🙌 We are delighted to unveil the Official Poster of APMSO’s 48th Foundation Day. 48 Years of Struggle, Leadership & Student Empowerment 📅 11 June 2026 “علم سے عمل تک” ✨ #11JuneComingSoon
  • user avatar
    MQMUK ساؤتھ لندن کےیونٹ انچارج امتیازانصاری عمرے کی ادائیگی سےواپسی پرقائدتحریک جناب الطاف حسین کیلئےخانہ کعبہ اورمسجد نبوی سےتبرکات لائے۔ الطاف بھائی نےتبرکات کواحترام سےقبول کرتےہوئےتبرکات میں شامل ٹوپی اٹھاکرپہن لی۔ساتھی نے محبت سےقائدتحریک کی ایک تصویرلی جوقارئین کی نذر ہے
  • user avatar
    کراچی میں ایک بے گناہ شہری پر رینجرز کے اہلکاروں کا تشدد قابل مذمت ہے ۔ کیا رینجرز کے اہلکار قانون سے بالاتر ہیں ؟ شہریوں کے ساتھ اس طرح کا تشدد اور بہیمانہ سلوک عوام میں خوف نہیں نفرت پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے۔ فوج کی قیادت سے اپیل ہے کہ وہ اس واقعہ کا نوٹس لے @OfficialDGISPR
    00:00
  • user avatar
    OPEN CHALLENGE TO ALL POLITICAL AND RELIGIOUS PARTIES TO SHOW ANY PICTURE OF THEIR ANY JALSA LIKE A JALSA OF REAL #MQM HELD AT MAZAR -E-QUAID IN #KARACHI ON 26/01/1990. IF ANY PARTY WILL SUCCEED TO PRESENT ANY PICTURE HAVING THE SAME GATHERING WILL GET 100.000 RUPEES REWARD 1/2
  • user avatar
    ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن، سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی نثار پنہور کو آج 42 دن بعد رہا کردیا گیا ۔ انہیں 29 اگست 2022 کو گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ خیریت سےگھر پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ #نثار_پنہور_کی_بہادری_اور_وفا_کو_سلام
  • user avatar
    ایک اہم اعلان…ہوجائیے تیار۔۔۔آرہاہے ایک شاہکار 📣📣📣📣📣 *ایک ایساتاریخی منظر…جسے آپ کی اکثریت نے شائد نہ سنا…نہ دیکھا۔ MQM کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی قیادت میں سیاسی تاریخ کا ایسا کارنامہ جو نہ اس سے پہلے رونما ہوا…نہ اس کے بعد ممکن ہوسکا۔1/2
  • user avatar
    ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین گزشتہ روز اپنے ایک اپائنمنٹ سے واپسی پر پیٹرول پمپ پر رکے تو انہوں نے اپنی گاڑی سے اتر کر اپنےساتھ موجود کارکن کی گاڑی میں خود پیڑول ڈالا ۔جناب الطاف حسین نے کارکنوں کو تلقین کرتے ہوئے کہا کہ کارکنوں کو اپنا ہاری یا غلام نہیں سمجھنا چاہیے
    00:00
  • user avatar
    قائد تحریک جناب الطاف حسین کے مقدمہ میں باعزت بری ہونے پر دنیا بھر میں موجود تمام کارکنان اور عوام اس تاریخی فیصلے پر اللہ تعالیٰ کے حضور دو رکعت شکرانے کے نوافل ادا کریں ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ کی اپیل #AltafNotGuilty
  • user avatar
    بریکنگ : ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا پاکستان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آج مورخہ 11 مئی 2022 بروز بدھ تبصرہ *جاری کردہ* *مرکزی شعبہ اطلاعات* *متحدہ قومی موومنٹ* *انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن* 11 مئی 2022 👇👇👇👇👇👇👇
    00:00
  • user avatar
    ”پاکستان غریب و مظلوم عوام کا نہیں جاگیرداروں ، وڈیروں ، سرمایہ داروں اور جرنیلوں کا ملک ہے “۔ قائد تحریک الطاف حسین کا تازہ اظہار خیال @AltafHussain_90
    00:00
  • user avatar
    اہم اعلان : تحریک انصاف @PTIofficial کے گمنام کارکنوں کے نام ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین @AltafHussain_90 کا اہم پیغام اب سے کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا ۔ پڑھنا نہ بھولئے گا
  • user avatar
    آج نوازشریف،شہبازشریف، مریم نواز،حمزہ شہباز، شاہدخاقان عباسی، احسن اقبال،راناثناء اللہ اوردیگرلیگی رہنماؤں کےنام ای سی ایل سے نکال دیے گئے لیکن MQM کےقائدالطاف حسین پرآج بھی پابندی عائد ہے، ان کے گھر پر آج بھی تالا ہے۔ یہ کہاں کاانصاف ہے؟ #LiftBanOnAltaf #AbsolutelyYesAltaf
  • user avatar
    بریکنگ : عمران خان نے پشاور میں آج وکلا کنونشن سے اپنےخطاب میں ایم کیو ایم کےقائد جناب الطاف حسین کےخلاف ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی ہے۔ جناب الطاف حسین اس پر تھوڑی دیر میں بھرپور جواب دیں گے جو ان کے چینل Revelations with Altaf Hussain اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر ہوگا
  • user avatar
    ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے سرگرم سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، صحافی اور سماجی کارکن ارسلان خان @AK_Forty7 کو حراست میں لئےجانے کی شدید مذمت کی ہے۔سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ارسلان خان کی گرفتاری کا نوٹس لیں۔ ارسلان خان کو فی الفور رہا کیا جائے۔رابطہ کمیٹی کا مطالبہ #ارسلان_خان_کو_رہا_کرو