Pinned
ابو ہمارے ایک اصول پسند، باکردار اور انسان دوست شخصیت کے مالک ہیں ۔۔۔۔۔ انہوں نے اپنی عمر کا بڑا حصہ سماجی کاموں اور اپنے ساتھی مزدوروں کے حقوق کی جدوجہد میں گزار دیا ۔۔۔۔
سنہ 80 میں پاکستان اسٹیل ملز میں ملازمت اختیار کرنے کے بعد انہوں نے اس وقت کی veteran trade unionist محترمہ
کارکنان وعوام ایم کیوایم کے سینئر کارکن اور لیبرڈویژن پاکستان اسٹیل ملز یونٹ کے سینئررکن محمدقیصر خان کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعاکریں۔ قائدتحریک الطاف حسین















