کرنال ہندوستان میں لیاقت علی خان شہید کی ذاتی حویلی پر ہندی نیوز چینل کی رپورٹ۔ یہ خوب صورت حویلی پہلی بار اس طرح دکھائی گئی ہے ۔ لیاقت علی خان جاگیر اور حویلی چھوڑ کر پاکستان آئے تھے اطلاعات کے مطابق انہوں نے قانونی دعوی بھی نہیں کیا جسے کلیم کہا جاتا تھا ہے
الطاف حسین صاحب سے اپیل ہے کہ لندن پراپرٹی کیس میں اپنی فتح کا جشن پاکستان کی یوم آزادی سے منسوب کردیں اور اپنے چاہنے والوں کو ہدایت کریں کہ اس فتح کی خوشی میں ۱۴ اگست کو اتنے جوش ُو خروش سے منایا جائے کہ آپ کی ملک سے وفاداری پر سوال اٹھانے والوں کو جواب مل جائے!
یہ ہیں علی حسن بروہی ۔۔ کراچی کی ہزاروں ایکڑ زمین پہ انکا ناجائز قبضہ ہے گلشنِ معمار کیساتھ موجود ۱۳ایکڑ ہماری زمین پہ موصوف قابض ہیں جو ہم نے ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے لی تھی جس کے تمام چلان جو بذریعہ بینک جمع کرواۓ گئے تھے وہ موجود ہیں ، پلاٹس کی الاٹمنٹ تک موجود ہے ، ناجائز
گڑ نہیں دیا گڑ جیسی بات تو کی کم از کم ،کراچی والوں کے زخموں پہ مرہم رکھنے کی بات تو کی اور سب سے بڑھ کر اس شخص نے کبھی بہتان تراشی تو نہیں کی ان کی طرح جو جگہ جگہ بیٹھ کر اپنے محسن پہ کیچڑ اچھالتے ہیں
آفاق احمد نے اجرک والی نمبر پلیٹ پہ پاکستان کا پرچم چسپاں کر دیا ہے دیکھنا یہ ہے کہ ریاست کو پیپلز پارٹی کے نسل پرست حکمرانوں کی نام نہاد ثقافت عزیز ہے یا پرچمِ پاکستان !
وہ شہرِکراچی میں لیاقت آباد میں آپکی خواتین کو پل کراس کرنے نہیں رہے ہیں اور آپ سہراب گوٹھ میں بینر لگا کر رقصاں ہیں کہ آج وہاں آپکا بینر لگ گیا ، جاگ جائیے جناب جاگ جائیے جو آپ کا تھا کم از کم اس کو تو سنبھال لیجیے ورنہ اُسی ۸۰ کی دہائی میں پہنچا دیئے جائیں گے اور روز کوئی
کچے کے ان ڈاکوؤں کو بہترین ضیافت کیساتھ معافی دی جا رہی ہے جو عام شہریوں کے قتل میں ملوث ہیں ، حکومت ہوتی کون ہے انکو معاف کرنے والی انکے ورثاء معاف کریں گے اور دوسری طرف کیک کاٹنے والوں کو لاپتہ کر دیا جاتا ہے
اہلیان کراچی کی جانب سے محترم جناب الطاف حسین کے حق میں کراچی پریس کلب پر مظاہرہ کیا جارہا ہے۔۔ الطاف بھائی والی ایم کیو ایم واپس کرو قائد صرف الطاف حسین نعرے لگائے جا رہے ہیں
شکر الحمد للہ میں خیریت سے ہوں ، جو پروپیگنڈا کیا گیا اس میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں ، میں محب الوطن پاکستانی ہوں شہری سندھ کی بات کرتا رہا ہوں اور ہمیشہ کروں گا، بعض لوگوں کی خواہش خبر نہیں بن سکی الحمد للہ ✌️ جس جس نے مجھے یاد رکھا ان سب کا تہہ دل سے شکریہ
آداب الطاف بھائی ! میں نے کبھی براہِ راست آپکو مخاطب کرنے کی جسارت نہیں کی لیکن آج میں آپ کو مہاجر قوم کا محسن مانتے ہوۓ گراؤنڈ پہ موجود اک مہاجر کی حیثیت سے آپ سے استدعا کرتا ہوں کہ آج وہ وقت ہے کہ آپ آفاق احمد کے لیئے آواز بلند کیجیۓ آفاق احمد کو بس مہاجر ہونے کی بنیاد پہ ظلم
آئیے نفرتوں کو کم کرتے ہیں ،اس ۱۴ اگست کو عزیز آباد میں واقع قائدِ اعظم سے منسوب جناح گراؤنڈ میں الطاف حسین صاحب کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ اپنے چاہنے والوں کو جشن آزادی کی مبارکباد دے سکیں ❤️کیا بانیانِ پاکستان کی اولادوں کو اتنی اجازت ملے گی !
افغان بستی کا نام بانیانِ پاکستان سے منسوب کیا جاۓ حق کراچی والوں کا ہے انہیں بسایا جاۓ لاڑکانہ میں کوئی جگہ خالی ہوتی تو کیا کراچی سے لیجا کر لوگوں کو بسایا جاتا؟ ایم کیو ایم پاکستان تو آپس میں دست وگریبان ہیں جس شخص نے انہیں ڈسپلن میں رکھا ہوا تھا اسکا تو نام لینے پہ پابندی ہے
یہ ایوب خان کا دور نہیں ہے کہ گوہر ایوب کی طرح کراچی والوں پہ لشکر کشی کر دی جاۓ اس شہر میں کاروبا کرنا ہے کرو ہمارے باپ نہ بنو ورنہ شہرِ کراچی کے بچے تم لوگوں کو خیبر پختون خواہ نہیں تمہارے اصل ٹھکانے افغانستان تک چھوڑ کر آئینگے