عمران خان کو گولیاں لگنے سے 5 منٹ پہلے مجھے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر میں دنیا سے چلا بھی گیا تو نام ریکارڈ کروا دئیے ہیں دنیا ان کے لئیے بھی تنگ ہو گی
زمان پارک لندن سے آیا اوورسیز پاکستانی شیل بھی کھا رہا ہے اور رو رو کے عمران خان کے لئیے دعائیں کر رہا ہے! میں نے پوچھا رو کیوں رہے ہیں؟ بولا روتا پاکستان کے لئیے ہوں ایک ہی بندہ ملا پاکستان کو جو انٹرنیشنلی پاک پرچم بلند کر سکتا ہے ، اور یہ ظالم اسی کو ہم سے چھین رہے ہیں!!
یہ لاہور شہر کا SHO عرفان ہے اس نے ایک باپ کو اسکے بچوں کے سامنے بے غیرت کہا کیونکہ اس نے PTI کا جھنڈا اٹھایا ہوا تھا ،باپ بچوں کے لئیے ہیرو ہوتا ہے آپ سوچیں بچوں پر کیا گزری ہوگی، میں کبھی غلط زبان استعمال نہیں کرتا لیکن SHO عرفان یہ باپ بے غیرت نہیں تم بے غیرت ہو بہت بڑے بے
سروسز ہسپتال سے اطلاعات مل رہی ہیں کہ نگران وزیر اطلاعات عامر میر اور آئی جی پنجاب سروسز میں آکر چلے گئے ہیں اور مبینہ طور پر کیمروں کا ریکارڈ بھی ساتھ لے گئے ہیں اب صبح ایک پریس کانفرنس کی تیاری کی جارہی ہے جس میں ظل شاہ قتل کا سارا مدعہ تحریک انصاف پر ہی ڈال دیا جائے گا، کیا
کل رات میرے ساتھ عجیب واردات ہوئی ہے رات دو موٹر سائیکل سواروں نے میری گاڑی روکی میرے سینے پر پستول رکھامیری گھڑی اور پاس موجود تمام رقم چھین لی!لیکن ڈکیتی کےبعد ایک ڈاکو جانے کی بجائے رکا اور میرے ٹھوڑی پر ہاتھ رکھ کر رونے لگ گیا کہ مجھے معاف کر دینا میں غربت کے ہاتھوں مجبور ہوں
کل زمان پارک میں پختون پنجابیوں کی بہادری کو سلام پیش کر رہے تھے اور پنجابی پختونوں کی بہادری کے قصے سنا رہے تھے !! اور شکریہ عمران خان کا ادا کر رہے تھے جس نے ان سب کو پھر سے ایک قوم بنا دیا ہے