user avatar
نعیم فہیم
@Naeemf6
freelancer social media writer urdunews.org
Joined March 2021
Posts
  • Pinned
    user avatar
    سب رنج والم مجھ سے دور ھو گئے جب سے پڑھنے لگا ھوں درود حضور ﷺ پر #نماز_قائم_کرو 🌴 🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كماباركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹
  • user avatar
    پارٹی بھی صاف ہو گٸ! غدار بھی بینقاب ہو گۓ! اپوزیشن بھی ذلیل ہوگئ! قوم سےخطاب ,انٹرویوز میں اپنا بیانیہ بھی پورے🇵🇰میں پھیلادیا آسمان کو چھوتی ہوئی مقبولیت میں الیکشن کی کال دےدی تمھارے ہی بنے ہوئے سسٹم میں کھیل کر جیت گیا 1 لیڈر، سیاستدان بھی بن گیا i love you sir @ImranKhanPTI
  • user avatar
    جس عمران خان نے آقا محمد صلى الله عليه واله وسلم کے لئیے اقوام متحدہ میں قرارداد پاس کروا دی اُس عاشقِ رسول کے خلاف تحریکِ لبّیک احتجاج کریگی ؟ استغفر الله میں کن مُسلمانوں میں گھِر گیا ہُوں ؟
  • user avatar
    کروں تیرے نام پہ جاں فدا نہ بس ایک جاں دو جہاں فدا دو جہاں سے بھی جی نہیں بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں فدا 🌴 🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كماباركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹
  • user avatar
    ٹک ٹاک پر عمران خان فیس بک پر عمران خان ٹوئٹر پر عمران خان انسٹا پر عمران خان ہر گلی میں ہر سڑک پر عمران خان دنیا کے ہر نیوز چینل پر عمران خان یہی جذبہ عوام کا رہا تو یاد رکھنا پاکستان کے چاروں صوبوں میں pti کی حکومت ہوگی اور وفاق میں دو تہائی اکثریت #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    ✔روز محشر بخششیں پیچھا کریں گی خود میرا کیا بتاؤں کِس قدر اُونچی سفارش ھے میری #نماز_قائم_کرو 🌴 🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كماباركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 #SAWW
  • user avatar
    پڑھتے ہیں یوں درود، سرمسـتِ عشق اپنےآقاﷺپر، ذکرمصطفٰےﷺ کے سوا، کوئی دوسراکام نہیں کرتے 🌴 🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كماباركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 #n__p #SAWW
  • user avatar
    #نماز_قائم_کرو صبا سے کہہ دو کہ جالی کو چومنے کے لیے بس ایک تم ہی نہیں، بیقرار ہم بھی ہیں 🌴 🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹 #saww
  • user avatar
    السلام علیکم دوستو آج آپ سے درخواست کرتا ہوں میرے لیے دعا کرنا بہت پریشان ہوں @Naeemf6 @Iftikhar_hyder @ifb_king @9s786 @TariqJ76 @J5Malik @ali_14572 @FOF_pk @jani__12 @Ghzl_3 @WildKhan_ @zarwpzn @Ab_ih_a @Ejaz_86 @pk_mh0 @PK50K @ad_sah1 @M_R478 @B1nadir @yar1z @faha2d71 @Myf__7
  • user avatar
    آو ایک عہد کریں ! آج کے بعدPTI کے تمام کارکنان یہ وعدہ کریں کہ عمران خان جس کو بھی ٹکٹ دے ہم اس کے ساتھ ملک کی خود داری کیلیے کھڑے رہے گے انشاءاللہ ✌🏻🇵🇰✌🏻
  • user avatar
    جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کےہیں فیصلے یہ بڑےنصیب کی بات ہے #نماز_قائم_کرو 🌴 🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كماباركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌹
  • user avatar
    #قلمکار میں @Naeemf6 فلسطین کی آزادی تک کوک. پیپسی. نیسلے. مکڈونلڈ کا بائیکاٹ کرتا ہوں. کون کون اس تحریک میں میرے ساتھ ہے. آئیں میرا ساتھ دیں ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے
  • user avatar
    وہ آئےتو عظمت بڑھ گئی دنیا میں انساں کی وہ آئےتو انساں کو فرشتوں کے سلام آئے 🌹 🌴 اللھم صل على محمـد وعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمـد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميـد مجيــد 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
  • user avatar
    150فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی 🆔 ڈی مینشن کریں ریٹوئیٹ🔁 کریں 🔃ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں..... @Naeemf6 🔔نوٹیفکشن آن کرلیں