بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم صبح بخیر زندگی امید ہے
کہ زندگی اچھی گزر رہی ہوگی
اور جو دوست بیمار ہے اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور جو تندرست ہے اللہ اس کے جھولی میں ڈیر سارے خوشیاں ڈال دیں
#درویش_نگری#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم صبح بخیر زندگی
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
جو مجھ پر جعمے کے روز درودِ پاک پڑھے گا
میں قیامت کے دن اس کی شفاعت کروں گا
#درویش_نگری
🌅🌅🌅
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم صبح بخیر زندگی
ہمارے نبی رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
جو کسی پریشان حال شخص کیلئے آسانی پیدا کرے گا اللہ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی پیدا کرے گا
🌅🌅🌅
#درویش_نگری
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم
صبح بخیر زندگی 11 جنوری کی نئی صبح امید ہے ڈیر سارے خوشیاں لاۓ ہوں دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو اور
مجھے اپنے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں
🌅🌅🌅
#درویش_نگری
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم صبح بخیر زندگی
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ تعالیٰ کی زمہ داری امان میں ہے
🌅🌅🌅
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم صبح بخیر زندگی امید ہے کہ آپ تندرست ہونگے اور خیریت سے ہونگے
زندگی اچھی گزر رہی ہوگی دعا ہے ہماری
صبح صبح سورۃ یسین پڑنے کی عادت بناو شکریہ
#درویش_نگری#محنت_کا_پھل#محمد_صلى_الله_عليه_وسلم
🌥️⛅🌥️
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم صبح بخیر زندگی
اگر آپ کے پاس ٹائم ہے تو صبح کی تلاوت کلام پاک پڑھنے کی کوشش کریں یقین کریں دل کو بہت سکون ملتا ہے
اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دیں
🌥️⛅🌥️
#درویش_نگری
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم صبح بخیر زندگی
دو دن کی زندگی ہے محبت کروں اور محبت بانٹوں کیا رکھا ہے نفرتوں میں جیو ہزار سال جیو
اللہ سے دعا ہے ہماری
#درویش_نگری
🌅🌅🌅
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم صبح بخیر زندگی امید ہے کہ صحت تندرست و توانا ہو اللہ تعالیٰ نے صحت اور جوانی دی ہے تو اس کو اچھے کاموں میں خرچ کریں تاکہ کے آخرت میں نیکیوں کا ذخیرہ موجود ہوں مشکل وقت میں کام آجائے
#درویش_نگری#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌧️🌨️🌧️
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم صبح بخیر زندگی امید ہے کہ زندگی کی ایک نئی صبح بہت سارے خوشیاں لاۓ ہوں اور خوش رہے اپنے زندگی میں دعا ہے ہماری
#درویش_نگری#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
⛅🌥️⛅