موٹروے پولیس کو ہیلپ لائن 130 پر اطلاع موصول ہوئی کہ دو کمسن بچے سڑک کے کنارے بغیر نگرانی کے گھوم رہے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پٹرولنگ افسران فی الفورموقع پر پہنچے اور بچوں کو اپنی تحویل میں لےلیا۔ پوچھ گچھ کے دوران بچے اپنے گھر والوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے سے قاصر تھے۔ تاہم
موٹروے پولیس کے افسران کی جانب سے یونیورسٹی آف جنوبی پنجاب، ملتان میں روڈ سیفٹی سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء کو سیٹ بیلٹ کے استعمال، اوور اسپیڈنگ سے اجتناب، روڈ کراسنگ، دورانِ ڈرائیونگ احتیاطی تدابیر اور ہیلپ لائن 130 کے مؤثر استعمال کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔
موٹروے پولیس کے افسران کی جانب سے یونیورسٹی آف سدرن پنجاب ،ملتان میں روڈ سیفٹی سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء کو سیٹ بیلٹ کے استعمال، اوور اسپیڈنگ سے اجتناب، روڈ کراسنگ، دورانِ ڈرائیونگ احتیاطی تدابیر اور ہیلپ لائن 130 کے مؤثر استعمال کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی