Apna Apna
46.7K posts
- مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے مگر آج ہیں ہم جدا جدا وە جدا ہوے تو سنور گئے ہم جدا ہوے توبکھر گئے کبھی رُک گئے کبھی چل دئیے کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے یوں ہی عمر ساری گُزار دی یوں ہی زندگی کے ستم سہے کبھی نیند میں کبھی ہوش میں تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر نہ نظر ملی نہ زباں ہلی یوں ہی سر
- *ہم دوسروں کے پیچھے بھاگ بھاگ کے* *خود کو تھکا دیتے ہیں۔*۔۔ *حاصل کچھ نہیں ہوتا۔*۔ *نہ ان کی توجہ نہ پیار......* *بلکہ ہم اپنا میعار گرا لیتے ہیں۔۔* 🩵🌺
- Pneumonia is an inflammatory infection of the lungs, typically caused by bacteria, viruses, or fungi. Here are some key facts and types: *Types of Pneumonia:* 1. Community-Acquired Pneumonia (CAP): Occurs outside hospitals. 2. Hospital-Acquired Pneumonia (HAP): Develops in
- کالی مرچ کے فائدے کالی مرچ سے کریں معدے کے مسائل دور کالی مرچ کا نام کس نے نہیں سنا ہوگا ۔ یہ دنیا بھر میں عام استعمال کی جانے والی اور باآسانی دستیاب مرچ ہے ۔ کالی مرچ کو مصالحوں کی ملکہ بھی کہا جاتا ہے ۔ کالی مرچ دراصل ایک پھل دار بیل ہوتی ہے جسے کاشت کرنے کا مقصد اس کا پھل
- Urinary tract infections (UTIs) are bacterial infections that occur in any part of the urinary system, including the kidneys, bladder, ureters, and urethra. Here are some key facts and symptoms: *Symptoms:* 1. Painful urination (dysuria) 2. Frequent urination (frequency) 3.





