شاید مجھے یہ کہنے کا حق نہ ہو ۔۔۔
تاہم یہ وڈیو دیکھ کر ڈر سا لگا ہے ۔۔
ٹی ایل پی کی ساری قیادت ایک جگہ اکٹھی ؟؟
وہ بھی دوران سفر ؟
اس سے قبل کراچی نشتر پارک کے واقعے سے ہمیں نصیحت لینی چاہیئے۔۔
خدا نخواستہ کچھ ہو گیا تو بعد میں رونے سے احتیاط بہتر ہے ۔
چند بڑی سیاسی شخصیات کے ساتھ ایک تقریب میں بیٹھک ہوئی ،
ٹی ایل پی کی بابت “خوف” دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی
اگر ٹی ایل پی قیادت موثر منصوبہ بندی اور اچھے الائنس کے ساتھ میدان میں اترے تو بہترین نتائج کی امیدکی جا سکتی ہے
ٹیLپی کے لانگ مارچ میں بلا مبالغہ لاکھوں لوگوں کی پرجوش شرکت کیا واضح پیغام نہیں کہ پاکستان کی باشعور عوام بے وفا اور بدکردار سیاستدانوں اور پارٹیوں سے تنگ آ چکی ہےاور اب سمجھ چکی ہے کہ ہر درد کی دوا نظام مصطفی میں ہی ہے
ملکی معیشت کا پہلے ہی بیڑہ غرق ہو چکا ہے اوپر سے جان بوجھ کرملکی حالات خراب کرنا کون سی دانشمندی ہے؟
نہ جانے کون پاگل کا بچہ ان کا مشیر لگا ہوا ہے؟
ملکی ادارے نہ جانے کیوں اپنا وقار مزید خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں ؟
خداکا واسطہ نعمتِ آزادی کی قدر کرو
اے اللہ میرے ملک پر رحم فرما😭
فیصل بھائی بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے ۔۔
آپ کے خلاف لکھنے والے ان بلاسفمرز کے سپورٹرزہیں جو ہمارے بچوں کو اس گندگی میں دھکیل رہے ہیں ۔ وگرنہ اس پروگرام میں کوئی بات قانون کے خلاف نہیں کی گئی ۔پوری قوم آپکے ساتھ ہے ۔
میں باقاعدہ کسی سیاسی جماعت کا کارکن و عہدیدار نہیں تاہم اتنا شعور و یقین ضرور ہے کہ دینی سیاسی جماعتیں دوسری سیاسی جماعتوں سے کہیں زیادہ ملک قوم اور آئین کی وفادار ہیں