ایک ہی جیل
وہیں گرفتاری وہیں عدالت وہیں ضمانت وہیں پھر سے گرفتاری وہیں جوڈیشل وہیں فردجرم وہیں ریمانڈ وہیں تفتیش وہیں سٹے
تو پھر مان لیجئے وہ قید میں نہیں بلکہ پورا نظام قید میں ہے
#PTI_Followers
مرشد کی ایک ایک بات سچ ہو راہی ہے
خوف کے بت توڑرنے ہونگے میرےپاکستانیوں
🤏🏻😎Malik Lucky🤙🏻💪🏻
31.7K posts
💪🏻زراساگڑگڑالیتا😔توشاہدکام بن جاتا😊برم ہوں میں قبیلےکا💪🏻میراجھکنانہیں بنتا🫶🏻وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء🥰
Rome
Joined August 2023
- ایک دن جب حالات ٹھیک ہو جائے گئے تو ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں گئے اور فخر محسوس کریں گئے کہ ہم نے ہمت نہیں ہاری🥰 #PTI_Followers ہم کھڑے تھے کھڑے ہےکھڑے راہے گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ🙌🏻
00:00 - ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌺صبـــح بخیـــر🌺 فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے #PTI_Followers منتظر ہوں کہ ستاروں کی زرہ آنکھ لگے چاند کو چھت پربلالوگااشارہ کرکے🌴
- انشاءاللہ 8 فروری کو کچھ لوگوں کاغرور مٹی میں چوررو چور ہوجائے گااور فتح حق اور سچ کی ہوگی مرشد کو وہ بھی لوگ سلوٹ کرنے پر پھر سےمجبور ہوں کے جن کے ضمیر مردہ ہو چکے ہے #PTI_Followers مرشد تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ🙏 وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء🥰
00:00 - دلوں میں غیرت ایمانی پیدا ہو جائے تو طاغوت کا سر کچلنا کوئی مشکل نہیں ۔ کیونکہ! رب العلمین کی نصرت ایمان حقیقی کے ساتھ مشروط ھے اور جب آسمانی مدد شامل حال ہو جائے تو دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں خس و خاشاک کی طرح اڑ جاتی ہیں ۔ ان شاءاللہ تعالیٰ #PTI_FOLLOWERS🥀
- ہم تو اُن سے بھی محبت کرتے ہے جو ہم سے محبت نہیں کرتے🥀 یہ اُن کو بِھی مَعلوم ہے کہ ہم اُن سے محبت کرتے ہے🥀 افسوس کی بات ہے کہ وہ پھر بھی ہم سے محبت نہیں کرتے #PTI_Followers ہم کھڑے تھے کھڑےہے کھڑے راہے گے امید کے ساتھ یقین کے ساتھ خان جان پاکستان کی شان ساتھ ان شااللہ🤲🏻🥀🙏
00:00 - ﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ السلام علیکم❣️صبح الخير منزل اگر آسمان پر ہے تو مجھے اُسے اُتارنا ہوگا دنیا چاہئے ساری مخالف ہواِن سب کو ہارناہوگا #PTI_Followers
00:00 - ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟلّٰہِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. 🌹🇵🇰🌹 اَلْحَمْدُلِلّہ ✨صبح خیر🥀 اگر لوگ تم سے متاٽر ہو راہے ہیں تو تکبر نہ کرو بلکہ شکراداکرواپنےرب کا جس نے تمہارے عیب چھپاکرتمھیں لوگوں میں معززبنا رکھاہے #PTI_Followers
- (السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ) لوگ عــزت بادشاهــوں کـے دروازوں پــر تلاش کرتــے ہیــں حالانـکہ وہ انھـیں صــرف اللّٰهﷻ کــی اطاعـت میـں نصیـب ہو تی ہــــے•🥀 #PTI_Followers تم قبولیت پر یقین رکھو، کیسے ملے گا یہ سوچناتمہارا کام نہیں۔
- مشکل وقت میں صبر کرنے کی صفت اللہ کی سب سے پسندیدہ ہے اس کڑے وقت میں ساتھ کھڑے ہونے والے تمام پارٹی عہدیداران اور ورکرز کا شکریہ ڈٹے راہے اور مضبوط راہیں یہ وقت بھی گزر جائیگا #PTI_Followers (21/11/2023) چیرمین عمران خان کا جیل سے پیغام 🥀
- ﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ🥰 السلام علیکم صبح الخیر جمعہ المبارک🥀 ہمسفر خوبصورت نہ بھی ہومگر قدرکرنےوالاہوناچاہیے کیونکہ گھر پیسے اور طاقت سے نہیں بلکہ محبت اور اتفاق سے بنتے ہیں. حضرت علی کرم اللہ وجہہ🥀 #PTI_Followers 🙌🏻
- ﷽ یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو🏊🏻♂️ اور تم کہو کہ راستہ میرا رب بنائےگا👆🏻 #PTI_Folllowers (انشاءاللہ)
- میرا اور میری فیملی کا ووٹ ان شا اللہ عمران خان کاہے پھر بیشک ساری دُنیا آسمان پر چلی جائیں ووٹ چیف آف عوامی سٹاف کو مرشد تیری عظمت کو سلام🫡🥰 #PTI_Followers 🥀 دُنیاایک مسافر خانہ ہیں قبر میں احساب اپنا اپنا گیدڑ کی سو سال کی زندگی سے🦁کی ایک دن کی بہتر ہے🙌🏻
- غیرت مند انسان اپنی پوری زندگی عزت کے ساتھ جینا چاہتا ہے اور بغیرت انسان کا غیرت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا #PTI_Followers جیساکہ ن_____ ساڈی گل ہو گئی اے🖐🏻











