Ali khaan
48.4K posts
M phil complate
try phd
insha'Allah
پنجاب, پاکستان
Joined January 2023
- آنکھیں بھی کمال کرتیں ہیں دل کا تو برا حال کرتیں ہیں جواب ڈھونڈنے سے نہیں ملتے دنیا جو ہم سے سوال کرتیں ہیں خوش تو خود ہی رہنا پڑتا ہے لوگ تو بس ملال کرتیں ہیں ہم پہ جانے کیوں اثر نہیں ہوتا ان کی طعبیت جلال کرتیں ہیں #اردو_زبان Good night Sweet dream Stay connected
- 💚بسْـــمِ اللَّـــهِ الـرَّحْمَـنِ الـرَّحِيـم ♥ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صـبـــح بـخیــر اے اللَّـــهِ پاک ہــم تیری آزمائـشوں کے قابل نہیں ہیں میرے مـالـک ہـم بہت کمزور۔حقیر ، لاچار و گـناہ گـار ہیں #اردو_زبان
- اگر آپ کو لگتا ہے کہ کسی کو اذیت، دکھ دے کر اور جھوٹ بول کر زندگی بہت آسان اور بہت خوبصورت ہو سکتی ہے، تو آپ غلط ہیں کیونکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔🖤🪐 #اردو_زبان اسلام علیکم Good morning Everyone Stay connected
- بِــــــسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰـنِ الرَّحِیۡـمِ اَلسَّــلَامُ عَلَیْـکُـم وَرَحْمَـةُ اللهِ وَبَـرَكَـاتُـه ۔صبــح بـخیـر زنـدگـی الصلـوةُ خَيْـرٌ مِّـنَ النَّـوْم بیشـک نـمـاز نینـد سـے بہتـر ھـے اےگـنـاہ گـاروں کـی خطـاؤں کـو معـاف فـرمـانـے والـے #اردو_زبان
- ربط کی خیر ہے بس تیری انا بچ جائے اس طرح جا کہ تجھے لوٹ کے آنا نہ پڑے ہجر ایسا ہو کہ چہرے پہ نظر آ جائے زخم ایسا ہو کہ دِکھ جائے، دِکھانا نہ پڑے ! عمیر نجمی #اردو_زبان Good afternoon Stay connected
- کبھی کبھی ہم کچھ لوگوں کو زیادہ مقام دے کر بگاڑ دیتے ہیں اگر وہ لوگ کم ظرف نکلیں تو وہ بدلہ میں ہماری آنکھیں آنسوؤں اور دل درد سے بھر دیتے ہیں۔ Assalam o alaikum Good morning Have a wonderful day #اردو_زبان
- A Reminder To Every Heart On The Path Of Healing...🩷🌷 Good morning Everyone Stay connected #اردو_زبان








