ایک بچی نے انجنئرینگ یونیورسٹی پشاور سے مائنینگ انجینئرینگ میں گولڈمیڈل حاصل کیا جب وائیس چانسلر نے اس کو گولڈ میڈل سے نوازنا چاہا تو اس بچی نے درخواست کی کہ" یہ گولڈ میڈل میری ماں کو دیا جائے جس نے ہمیں یتیم ھونے کے بعد پڑھایا اور اس مقام پہ پہونچایا ـ"
شاباش ماں ـ شاباش بیٹی
خان صاحب کی شان میں شعر پڑھتے ہوئے
"میں سازشوں میں گرا ایک یتیم شہزادہ
کوئی چھپا ہوا خنجر میری تلاش میں ہے"
ایبٹ آباد میں اپنی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے سوچنا بھی مت خان صاحب کو گرفتار کرنے کا کارکنان کا حوصلہ دیدنی ہے خان صاحب ہماری ریڈ لائن ہے_
#زمان_پارک_پُہنچو
Even before Imran khan had entered the stadium, it was already full of his roaring tigers and tigresses !
This is a revolution that will change the course of History!
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور#JhelumJalsa